اسلام آباد۔ سپریم کورٹ میںاسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی)کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کے مقدمے کی سماعت 10 مارچ کو ہوگی۔
مقدمے کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بنچ تشکیل دیا گیا ہے ۔
بنچ جسٹس عمرعطابندیال ، جسٹس سردار طارق مسعود،جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس مظہر عالم خان ، اور جسٹس سجاد علی شاہ شامل ہیں۔