اسلام آباد، پولی کلینک اسپتال اور سسرال میں داماد کی فائرنگ، بیوی سمیت 4افراد قتل

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال کے زچہ بچہ سینٹر اور سسرال میں داماد نے فائرنگ کرکے اپنی نرس بیوی، سسر اور سالے سمیت 4 افراد کوقتل کردیا، محلے دار کے فائر سے ملزم بھی زخمی ہوگیا۔ مزید پڑھیں

خواتین کو آگے بڑھنے کے لیے بہتر مواقع کی فراہمی وقت کی اہم ضرورت ہے، مقررین

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان میں خواتین اور لڑکیوں کو مختلف شعبوں میں آگے بڑھنے کے بہتر مواقع مہیا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنی بھر پور استعداد کے ساتھ کام کر کے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا نے کے مزید پڑھیں

خواتین حجاب پہننا چاہتی ہیں یا نہیں یہ ان کا اپنا انتخاب ہے، ملالہ یوسف زئی

لندن(صباح نیوز)دنیا کا اہم ترین ایوارڈ نوبیل انعام حاصل کرنے والی ملالہ یوسف زئی  نے کہاہے کہ خواتین حجاب پہننا چاہتی ہیں یا برقع اتارنا چاہتی ہیں، یہ ان کا اپنا انتخاب ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ دونوں میں سے مزید پڑھیں

ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے صنفی مساوات ناگزیر ہے، اسد قیصر

اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے صنفی مساوات ناگزیر ہے۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین اور بچیوں کو بااختیار بنانے کے موضوع پر منعقدہ مزید پڑھیں

اپوزیشن چند دنوں میں پتلی گلی سے بھاگے گی،شہباز گل

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے لیے بھاگنے کے راستے بند ہوچکے ہیں۔ انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، پارٹی مزید پڑھیں

صدرمملکت عارف علوی کا سابق صدر رفیق تارڑ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق صدر محمد رفیق تارڑ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ صدر مملکت نے مرحوم کے  اہل خانہ سے اظہار ہمدردی، اورصبر جمیل کی دعا کی، اپنے تعزیتی بیان میں مزید پڑھیں

اپوزیشن کو تحریک عدم اعتماد میں ناکامی ہو گی ،شبلی فراز

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی سینیٹرشبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے کسی قسم کے کوئی ذاتی مفادات نہیں ہیں جس کے لئے وہ قومی مفاد پر سمجھوتہ کریں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی مزید پڑھیں

اپوزیشن کو تحریک عدم اعتماد میں ناکامی ہو گی ،پھرکہیں گے تھرڈایمپائرنے ہرایا،شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ اپوزیشن کو تحریک عدم اعتماد میں ناکامی ہو گی، عدم اعتماد کیلئے 172 افراد اپوزیشن نے لے کر آنے ہیں، ہاریں گے تو کہیں گے تھرڈ ایمپائر نے ہرایا، مزید پڑھیں

عرفان صدیقی کا رفیق تارڑ کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سابق صدر رفیق تارڑ کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم شرافت، امانت، دیانت، اور حب الوطنی کا مرقع تھے۔ اپنے ایک مزید پڑھیں