صدرمملکت عارف علوی کا سابق صدر رفیق تارڑ کے انتقال پر اظہار افسوس


اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق صدر محمد رفیق تارڑ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

صدر مملکت نے مرحوم کے  اہل خانہ سے اظہار ہمدردی، اورصبر جمیل کی دعا کی،

اپنے تعزیتی بیان میں صدرمملکت نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے، جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔