اسلام آباد، منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام،2ملزمان گرفتار

اسلام آباد (صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے240کلوگرام منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ،2ملزمان گرفتار کر لئے۔ حکام اے این ایف کے مطابق اے این ایف انٹیلی جنس اور اے این ایف اسلام آباد نے موٹروے مزید پڑھیں

شوکت خانم ہسپتال کراچی اگلے سال کے آخر میں کھولنے کا شیڈول ہے، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال کراچی اگلے سال کے آخر میں کھولنے کا شیڈول ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ شوکت خانم ہسپتال مزید پڑھیں

جبری گمشدگی کا مسئلہ روکنے اور اس کا حل تلاش کرنے کیلئے ریاستوں کو ملکر ایک جامع طریقہ کار تیار کرنا چاہیے، آمنہ مسعود جنجوعہ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرپرسن ڈیفنس آف ہیومن رائٹس آمنہ مسعود جنجوعہ نے کہاہے کہ جبری گمشدگی کا مسئلہ صرف پاکستان تک محدود نہیں۔بنگلہ دیش،ہندوستان، انڈونیشیا، فلپائن وغیرہ میں بھی جبری گمشدگی کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں۔اس تشدد کو روکنے اور مزید پڑھیں

خواتین کے عالمی دن پر پاکستان کا دنیا بھر کی خواتین کو خراج تحسین

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان نے خواتین کے عالمی دن پر دنیا بھر کی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا، غیرقانونی طورپر بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیر کی مظلوم خواتین کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں

فواد چودھری ،عمران اسماعیل کی علیم خان سے ملاقات، وزیراعظم کا پیغام پہنچایا

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سابق سینئر صوبائی وزیرعلیم خان سے ملاقات کرکے انہیں وزیراعظم کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ ذرائع کے مطابق علیم خان نے وزیراعظم کے پیغام کے حوالے سے فواد مزید پڑھیں

عدم اعتماد کا معاملہ’ 28مشکوک اراکین کی فہرست وزیراعظم کو پیش

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران کو تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر 28 مشکوک اراکین کی فہرست پیش کردی گئی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا. وزیراعظم عمران خان کو مبینہ طور پر28 اراکین کی فہرست پیش مزید پڑھیں

گورنر سندھ اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے درمیان ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)گورنر سندھ عمران اسماعیل اور فواد چو ہدری کے مابین میں ملاقات ہوئی جس میں پنجاب میں ترین گروپ کے معاملات پر بات چیت کی گئی جبکہ عمران اسماعیل نے وفاقی وزیر اطلاعات کو علیم خان سے ہونے مزید پڑھیں

پیمرا کا کام بزنس پروموٹ کرنا نہیں، یہ دیکھنا ہے کہ معلومات تک رسائی کے حق کی خلاف ورزی نہ ہو، چیف جسٹس

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے قانونی تحفظ کے لیے پی ایف یو جے کی درخواست پر پیمرا سے 5اپریل تک تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ پٹیشنر پی مزید پڑھیں

احساس پروگرام کے ذریعے عوامی طرز معاشرت بہتر بنایا جارہا ہے، ثانیہ نشتر

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت سینیٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ پاکستان میں 50فیصد سے زائد خواتین کی بہتری کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ ان خیالا ت کا اظہار ثانیہ نشتر نے وزارت منصوبہ مزید پڑھیں

اسلام آباد، کار کھائی میں جاگری، دو بچوں سمیت 4افراد جھلس کر جاں بحق

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کے قریب جی ٹی روڈ پر کار حادثے میں دو بچوں سمیت 4افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سنگجانی کے قریب ملٹی گارڈن کے سامنے ایک گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں مزید پڑھیں