وارمنگ کی وجہ سے قدرتی آفات میں اضافہ ہوا ہے،پاکستانیوں کی اکثریت کی رائے

اسلام آباد(صباح نیوز)گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان کے ایک حالیہ سروے کے مطابق ہر چار میں سے تین (73 فیصد) پاکستانیوں کے مطابق گلوبل وارمنگ کی وجہ سے قدرتی آفات میں اضافہ ہوا ہے دنیا بھر میں اس حوالے سے رائے مزید پڑھیں

سینئر صحافی، شاعر، سکالر فرہاد زیدی انتقال کر گئے

  اسلام آباد(صباح نیوز)سینئر صحافی، معروف شاعر فرہاد زیدی انتقال کر گئے، مرحوم کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ فرہاد زیدی ماضی میں سرکاری ٹیلی ویژن (پی ٹی وی)کے سابق ایم ڈی  رہے ۔مرحوم اے پی مزید پڑھیں

نوازشریف اور زرداری ،مولانا فضل الرحمان کو استعمال کررہے ہیں،شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ نوازشریف اور آصف زرداری مولانا فضل الرحمان کو استعمال کررہے ہیں، دہشت نہیں پھیلانا چاہتا لیکن ہمارے پاس اطلاعات اچھی نہیں اور سب سے زیادہ خطرہ مجھے اور مولانا مزید پڑھیں

بلاول میرے والد پر بہتان لگانے سے پہلے حقائق معلوم کر لیں، علیمہ خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری میرے والد پر بہتان لگانے سے پہلے حقائق معلوم کر لیں۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران مزید پڑھیں

جمعیت کے غنڈوں نے کان پکڑ کر معافی مانگی ،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جمعیت کے غنڈوں نے کان پکڑ کر معافی مانگی اور نکل گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ جمعیت کے لوگوں مزید پڑھیں

فضل الرحمان کا ایک ہی رات میں سارا بخار اترگیا ،شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا ایک ہی رات میں سارا بخار اترگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ مولانا فضل مزید پڑھیں

ایم کیو ایم وفد کی مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری سے ملاقاتیں

اسلام آباد(صباح نیوز) یم کیو ایم کے وفد کی پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقاتیں ہوئی ہیں،ان ملاقاتوں میں وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک سمیت ملک کی سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

اپوزیشن ارکان کی حفاظت کیلئے انصار الاسلام کا دستہ ڈی چوک پہنچ گیا،پارلیمنٹ لاجز کے اندر کیمپ قائم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پارلیمنٹ لاجز میں موجود اپوزیشن ارکان قومی اسمبلی کی سیکیورٹی کیلئے جمعیت علمائے اسلام کی سکیورٹی تنظیم انصارالاسلام کے سکیورٹی کارکن ڈی چوک پہنچ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن رہنماوں نے اپنے ارکان کے لاپتہ کیے مزید پڑھیں

وقت آ گیا ہے کہ ظالم اشرافیہ کے خلاف بھرپور عوامی جدوجہد کا آغاز کیاجائے۔ میاں محمد اسلم

اسلام آباد (صباح نیوز ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ ظالم اشرافیہ کے خلاف بھرپور عوامی جدوجہد کا آغاز کیاجائے، عوام الیکشن میں جماعت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ایم این اے کنول شوذب اسلام آباد ہائی کورٹ میں رو پڑیں

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی)کی ایم این اے کنول شوذب اسلام آباد ہائی کورٹ میں رو پڑیں۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف پی بی اے سمیت دیگر صحافتی مزید پڑھیں