پاکستان کے راستے افغانستان کو بھارتی گندم اور ادویات کی فراہمی کی غیرمعمولی اجازت

اسلام آباد (صباح نیوز)حکومت پاکستان نے انسانی ہمدردی کے تحت بھارت کی طرف سے افغانستان کے لئے پچاس ہزار میٹرک ٹن گندم اور جان بچانے والی ادویات کی امداد کی اٹاری ،واہگہ سے طورخم تک پاکستان کے راستے فراہمی کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ’ زرداری اور فواد چوہدری کونااہل قراردینے کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرآصف علی زرداری اوروفاقی وزیرفواد چوہدری کونااہل قراردینے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق صدر آصف زرداری اور فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستوں مزید پڑھیں

پیکا ایکٹ’اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکشن 20کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست پر سیکشن 20 کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف پی ایف یو جے کی درخواست کی سماعت چیف جسٹس اطہر من مزید پڑھیں

کورونا وائرس،ملک بھر میں مزید43افراد جاں بحق

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید43افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30ہزار96ہو گئی،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں1232نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمیشن کے نمائندے ایلکس بیلنجر کی سراج الحق سے ملاقات، ملک کو درپیش معاشی، سیاسی اور جغرافیائی چیلنجز پر تبادلہ خیال

لاہور(صباح نیوز)برطانوی ہائی کمیشن کے صوبہ پنجاب کے لئے نمائندے ایلکس بیلنجر نے  منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی اور ملک کو درپیش معاشی، سیاسی اور جغرافیائی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا۔ امیر جماعت نے کشمیر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان کے وفد کی اسلام آباد میں ترکی کے وزیر مذ ہبی امور ڈاکٹر علی ارباش سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے ایک وفد نے اسلام آباد میں ترکی کے وزیر مذہبی امور  ڈاکٹر علی ارباش سے ملاقات کی۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم کی قیادت میں وفد میں ڈائیریکٹر امور خارجہ آصف مزید پڑھیں

پی ایف یو جے نے پیکا آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستانی صحافیوں کی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے)نے صدر پاکستان کی جانب سے جاری پیکا ترمیمی آرڈیننس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ عدالت میں دائردرخواست میں موقف اختیار کیا گیا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے شہریار آفریدی کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کو کشمیر کمیٹی کی جانب سے مختلف بین الاقوامی فورمز باالخصوص اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی)، یورپی یونین ، امریکن کانگریس اور دیگر بین الاقوامی پارلیمانی اداروں اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مسئلہ مزید پڑھیں

مردم شماری کیلئے کرفیو لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ، اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ مردم شماری کیلئے کرفیو لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ، اسمبلی اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا ہوگا ،مردم شماری میں فوج کا کام سیکیورٹی مزید پڑھیں

عدم اعتماد کے بعد ناکام سیٹ اپ کا حصہ نہیں بننا چاہیے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم اورپاکستان مسلم لیگ( ن) کے سینئر نائب صدرشاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم ٹھیک کہتے ہیں گھبرائیں نہیں کیونکہ اب وزیراعظم کے گھبرانے کا وقت آگیا ہے، ہمارے ملک میں کرسی نہ چھوڑنے مزید پڑھیں