صدارتی آرڈیننس کے خلاف اساتذہ کا کلاسوں کا بائیکاٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)سلام آباد کے 400 سے زائد تعلیمی اداروں میں اساتذہ نے سکولوں کو کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف کلاسوں کا بائیکاٹ کر دیا، بچوں کو سکولوں کے باہر سے ہی گھر بھجوا دیا گیا۔ مزید پڑھیں

کرونا فنڈز میں چالیس ارب روپے کی بدعنوانی کا سیکنڈل سینیٹ میں اٹھایا جائے گا، عرفان صدیقی

اسلام آباد (صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کرونا فنڈز میں 40ارب روپے کے گھپلوں کے بارے میں آڈیٹرجنرل آف پاکستان کی رپورٹ سینیٹ میں زیر بحث لائی جائے گی۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے علی وزیر کی ضمانت منظوکر لی

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم)کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کرلی۔ منگل کو جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ سے عوامی مسائل کا حل ڈھونڈنا چاہیے،خورشید شاہ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ  پارلیمنٹ سے عوامی مسائل کا حل ڈھونڈنا چاہئے، پیپلز پارٹی استعفیٰ نہیں دے گی، استعفیٰ کسی بات کا حل نہیں ہوتاانہوں نے  پاکستان پیپلز پارٹی کے 54ویں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کی رانا شمیم کو اصل بیانِ حلفی کے ساتھ تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیانِ حلفی پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت کے دوران گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کو اصل بیانِ حلفی کے ساتھ تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی، عدالت مزید پڑھیں

مجال ہے کوئی اچھی خبر ہمارے میڈیا پر آئے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مجال ہے کوئی اچھی خبر ہمارے میڈیا پر آجائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 20 بلین ڈالر کے ہدف کے حصول مزید پڑھیں

پاکستان میں اومی کرون کا کوئی کیس نہیں ، فیصل سلطان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اومی کرون کا ایک بھی کیس ابھی تک رپورٹ نہیں ہوا۔ یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی مزید پڑھیں

مشیر خزانہ کی ایف بی آر کو ٹیکس دہندگان تک رسائی کا پروگرام شروع کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)خزانے اور ریونیو کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر شوکت ترین نے ایف بی آر کو ہدایت کی ہے کہ وہ ٹیکس کے موجودہ دائرہ کار کو وسعت دینے اور ریونیو میں اضافے کے لئے فوری طور پر مزید پڑھیں

ناجائز منافع خوری میں ملوث عناصر کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے،وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ ذخیرہ اندوزی اورناجائز منافع خوری میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی جاری رکھیں۔ انہوں نے یہ ہدایت اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے مزید پڑھیں