سعودی عرب کا یومِ تاسیس’وزیراعظم کی سعودی فرمانروا اور ولی عہد کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے یوم تاسیس پر موقع پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیزکو مبارکباد دی۔ سعودی عرب میں مملکت کے یوم تاسیس پر وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ‘خورشید شاہ کے اہلخا نہ کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب اپیلیں خارج

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ سے پی پی رہنما خورشید شاہ کے اہلخانہ کوبھی بڑا ریلیف مل گیا، عدالت نے کیس کے تمام شریک ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائرنیب اپیلیں خارج کردیں۔ صوبائی وزیرسندھ اویس قادرشاہ کی بھی ضمانت برقراررکھی مزید پڑھیں

کوہلو میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن حیدر عباس شہید،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(صباح نیوز)سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کوہلو میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن حیدر عباس جام شہادت نوش کرگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی مزید پڑھیں

آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر بات چیت

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ ذرائع نے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن سے سینٹ نشست پرگیلانی کے انتخاب پردائر درخواست کی فوری سماعت کی استدعا

اسلام آباد(صباح نیوز)قانون کے بار ے میں پارلیمانی سیکرٹری ملیکہ بخاری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سے استدعا کی گئی ہے کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کیخلاف گزشتہ برس سینٹ کی نشست پر ان کے انتخاب پر دائر مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان سے چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔چیئر مین سینیٹ کی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کے دوران بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورت حال کا جائزہ لیا گیا اور حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں سرگودھا سے 151 مغوی لڑکیاں بازیاب کرانے کا انکشاف

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ میں ڈی پی او سرگودھا نے انکشاف کیا کہ ایک لڑکی کی تلاش میں چھاپوں کے دوران 151 لڑکیاں بازیاب کرالی گئیں۔ سپریم کورٹ میں سرگودھا سے اغوا شدہ ثوبیہ بتول کی بازیابی کیس کی مزید پڑھیں

شہباز، جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات کہاں ہوئی؟ فیاض الحسن چوہان نے بتا دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف اور جہانگیر ترین کے درمیان ہونے والی خفیہ ملاقات مخدوم احمد محمود کی رہائش گاہ پر ہوئی ۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

کرپشن ،منی لانڈرنگ پاکستان جیسے ملکوں کااہم ترین مسئلہ ہے،فوادچوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ  پانامہ، پنڈورا اور اب سوئس اکاؤنٹس کی کہانی ، کرپشن اور منی لانڈرنگ پاکستان جیسے ملکوں کااہم ترین مسئلہ ہے۔ چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مزید پڑھیں

آر آئی یو جے نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کردیا، مزاحمت کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز)راولپنڈی ، اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے صدر شکیل احمد نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی قیادت کی طرف سے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کیے جانے اور اس بل کے خلاف مزاحمت کرنے کا مزید پڑھیں