نون لیگ نے پیکا آرڈیننس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بھی پیکا آرڈیننس 2022 کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے درخواست دائر کی۔درخواست میں وزارت قانون، صدر پاکستان اور ایف آئی اے کو فریق مزید پڑھیں

اپوزیشن کے بعد حکومتی اتحادیوں ایم کیوایم کا ق لیگ سے رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق

اسلام آباد (صباح نیوز)اپوزیشن جماعتوں کے حکومتی اتحادیوں سے رابطوں کے بعد حکومت کے اتحادیوں کا آپس میں بھی رابطہ ہوا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ق)سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیربرائے آبی وسائل چوہدری مونس الٰہی اور متحدہ قومی مووومنٹ مزید پڑھیں

کورونا وائرس، ملک بھرمیں مزید18افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید18مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد30114تک پہنچ گئی آج ملک بھر میں کوروناوائرس کے1455نئے کیسز رپورٹ مزید پڑھیں

بھارت میں قید پاکستانی لڑکی سمیرا کے حوالے سے دفتر خارجہ اور وزارت داخلہ کا رویہ اب بھی نہایت افسوسناک ہے،سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)بھارت میں قید پاکستانی لڑکی سمیرا کے حوالے سے دفتر خارجہ اور وزارت داخلہ کا رویہ اب بھی نہایت افسوسناک ہے۔ یہا ں تک کہ چیئرمین سینیٹ کی 17فروری کی واضح رولنگ کو بھی نظر انداز کیا جا مزید پڑھیں

ایمبیسیڈر(ریٹائرڈ) تجمل الطاف مرحوم کو خارجہ امور اور آئی پی ایس کے دوستوں کا خراج عقیدت

اسلام آباد(صباح نیوز)مرحوم ایمبیسیڈر(ر)تجمل الطاف، جو حال ہی میں مختصر علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے تھے، کی یاد میں آئی پی ایس میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں دفتر خارجہ اور انسٹی ٹیوٹ آف مزید پڑھیں

محسن بیگ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سینئر صحافی محسن بیگ کے مزید جسمانی ریمانڈ سے متعلق پولیس کی استدعا مسترد کردی۔ 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوا دیا گیا، محسن بیگ کو جسمانی مزید پڑھیں

چیئرمین اوگرا کا یکم مارچ سے پھر پٹرول مہنگا ہونے کا عندیہ

اسلام آباد(صباح نیوز) چئیرمین اوگرا نے یکم مارچ سے پھر پٹرول مہنگا ہونے کا عندیہ دے دیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا عمران خٹک کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ گیس اسکیموں پر کام نہ ہونے پر ن مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان تاریخی دو روزہ دورے پر روس روانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورہ پر روس روانہ ہو گئے۔وفاقی وزرا اور دیگر حکام وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ ہیں ، وزیر اعظم روسی صدر کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں،روسی صدر کی دعوت پر مزید پڑھیں

تھلیسیمیا اور خون کی دیگر بیماریوں کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

راولپنڈی (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تھلیسیمیا اور خون کی دیگر بیماریوں کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مرض سے بچاؤ کے لئے احتیاط اور آگاہی ضروری ہے، مزید پڑھیں

پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں سچے دل سے ایک دوسرے کے ساتھ نہیں ہیں، اعتراز احسن

لاہور(صباح نیوز) پیپلزپارٹی کے رہنمااء اعتراز احسن نے کہا ہے پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں سچے دل سے ایک دوسرے کے ساتھ نہیں ہیں۔ اعتراز احسن نے میڈیا سے گفتگومیں کہا ان کا  مشورہ ہے ان پر اعتبار نہ مزید پڑھیں