مولانا غلام نبی نوشہری کی اہلیہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ مجلس کا اہتمام

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے نائب امیر و امور خارجہ کے انچارج مولانا غلام نبی نوشہری کی اہلیہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے ایک دعائیہ مجلس کا اہتمام کیا گیا جس میں امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی مرکزی تنظیم سازی، فواد چودھری سینئر نائب صدر نامزد

اسلا م آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کی مرکزی تنظیم سازی کرلی گئی، وزیراطلاعات فواد چودھری پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر نامزد کردئیے گئے۔ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔وفاقی وزیر اعظم سواتی، خان محمدجمالی اور امیربخش سومرو بھی سینئر نائب صدر  مزید پڑھیں

نیب کی کارکردگی رپورٹ جاری ، 59فیصد افراد کانیب پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)نیب نے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی قیادت میں نیب کی گزشتہ چار سال سے زائد عرصہ کی شاندار کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ نیب کا قیام بدعنوانی کے خاتمے اور کرپٹ عناصر سے لوٹی گئی دولت مزید پڑھیں

کرپٹو کرنسی کے نام پر فراڈ کیس ،ملزم کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کرپٹو کرنسی کے نام پر شہریوں سے اربوں روپے کا فراڈ کرنے والے ملزم وسیم زیب کی ضمانت کے لیے دائر درخواست خارج کر دی۔ عدالت عظمیٰ نیب کو ملزم وسیم زیب مزید پڑھیں

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے،شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر اور سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کی چیئرپرسن شیری رحمان نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس اس حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے۔ کرپشن مزید پڑھیں

اسلام آباد کو مسائل کے انبار سے نکالنے کے لیے اہل، متحرک قیادت درکارہے،میاں محمد اسلم

 اسلام آباد  (صباح نیوز ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو جدید اور مسائل کے انبار سے نکالنے کے لیے اہل متحرک اور تجر بہ کار قیادت مزید پڑھیں

عمران خان کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 6 ملین تک پہنچ گئی

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 6ملین تک پہنچ گئی ۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پرعمران خان 6  ملین فالوورز حاصل کرنے والے ملک کے واحد مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر دو کارروائیاں، 79 ہزار ڈالر ،6کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سکیورٹی فورس(اے ایس ایف ) کے اہلکاروں نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ 40 لاکھ 68 ہزار روپے مالیت کے امریکی ڈالر اور مزید پڑھیں

ڈپٹی سیکرٹری محمد عمر عزیز نامزد چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری کے لیے فوکل پرسن مقرر

اسلام آباد (عابد علی آرائیں ) ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن قانون و انصاف ڈویژن محمد عمر عزیز کونامزد چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی تقریب حلف برداری کے لیے فوکل پرسن مقرر کردیا گیا. وزارت قانون و انصاف کی جانب سے مزید پڑھیں