صدرمملکت کی ایف بی آر کی جانب سے 82 سالہ ٹیکس دہندہ کے ساتھ ناروا سلوک پر برہمی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی جانب سے 82 سالہ ٹیکس دہندہ کے ساتھ ناروا سلوک پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمینایف بی آر کو ہدایت کی ہے کہ وہ غیر مزید پڑھیں

مہنگائی کی وجہ سے عمران خان کی مقبولیت میں کمی کا تاثر غلط ہے، فواد چوہدری

لاہور (صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے عمران خان کی مقبولیت میں کمی آئی ہے، عمران خان کا ووٹ بینک ملک کے ہر حصے میں موجود مزید پڑھیں

کوئی ڈیل، ڈھیل نہیں ہو رہی، اپوزیشن 2کی جگہ 3لانگ مارچ کرلے، کچھ نہیں ہوگا، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کسی کے ساتھ کوئی ڈیل، کوئی ڈھیل نہیں ہو رہی، اپوزیشن دو کی جگہ تین لانگ مارچ کرلے، کچھ نہیں ہوگا، ساڑھے 3 سال ہوگئے نہ ہم آپ کا کچھ مزید پڑھیں

عدت سے متعلق عدالتی فیصلے پر ازسر نو غور کی ضرورت ہے، طاہر اشرفی

لاہور(صباح نیوز) وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے عدت سے متعلق عدالتی فیصلے پر ازسر نو غور کرنے کا مطالبہ کردیا۔  لاہور کے پریسبٹیرین چرچ آف پاکستان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مزید پڑھیں

قائد اعظم یونیورسٹی انتظامیہ کی نا اہلی کھل کر سامنے آگئی، ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی ترجمان عادل فیاض نے قائد اعظم یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے 5 طلبہ کے اغواء کے معاملے کو دو طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا قرار دینے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

گاڑی حادثہ کا شکار، وزیر دفاع پرویز خٹک محفوظ رہے

نوشہرہ (صباح نیوز) وزیر دفاع پرویز خٹک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، پرویز خٹک محفوظ رہے ،موٹروئے پولیس اور وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک کے صاحبزادے نومنتخب میئر نوشہرہ اسحاق خٹک کے مطابق اسلام اباد سے نوشہرہ آتے ہوئے برہان کے مزید پڑھیں

سندھ حکومت سندھ کارڈ کھیل رہی ہے،حماد اظہر

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر نے کہاکہ سندھ حکومت  سندھ  کارڈکھیل رہی ہے، سندھ حکومت گیس پر پوائنٹ سکورنگ کرتی ہے ،سندھ کی آدھی گیس توپائپ میں ڈالنے کے قابل نہیں ہوتی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

وزیراعظم سٹیزن پورٹل نے سائل کے 6 ماہ سے پھنسے کیس کو حل کرا دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم سٹیزن پورٹل نے سائل ظہور احمد کے 6 ماہ سے پھنسے کیس کو ایک ماہ میں حل کرا دیا۔ وزیراعظم سٹیزن پورٹل  نے واہ کینٹ کے رہائشی ظہور احمد کی دادرسی کر دی۔ سائل نے اپنے مرحوم مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس:رانا شمیم سمیت تمام فریقین فرد جرم عائد کرنے کیلئے 20جنوری کو طلب

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیان حلفی پر توہین عدالت کیس میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم سمیت تمام فریقین کو فرد جرم عائد کرنے کے لئے 20 جنوری کو طلب کرلیا۔ سابق چیف جج مزید پڑھیں