خصوصی کشمیرکمیٹی کا بندکمرے کا پہلا اجلاس

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی  برائے کشمیر کا بندکمرے کا پہلا اجلاس پارلیمینٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔اجلاس میں مسئلہ کشمیر کے تاریخی پس منظر اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کمیٹی نے آزاد مزید پڑھیں

مبارک ثانی کیس کے متنازعہ عدالتی فیصلے کے خلاف ڈی چوک میں مذہبی جماعتوں کا احتجاج

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ کے مبارک ثانی کیس کے متنازعہ فیصلے کے خلاف ڈی چوک میں مذہبی جماعتوںکی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔اسلام آباد میں ڈی چوک پر مذہبی جماعتوں کے کارکنوں کا  متزکرہ معاملے میں احتجاج جاری مزید پڑھیں

شہدا قوم کا فخر ہے، پوری قوم احسان مند رہے گی۔صدر آصف زرداری

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے باجوڑ میں پاک فوج کے 3 جوانوں کی شہادت کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہدا قوم کا فخر ہے، پوری قوم احسان مند رہے گی، افواجِ پاکستان مزید پڑھیں

قادیانیوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین قانون اور شعار اسلام کے منافی ہے ،میاں اسلم

اسلام آباد(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ قادیانیوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین قانون اور شعار اسلام کے منافی ہے ، چیف جسٹس قاضی فائز مزید پڑھیں

وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں انٹرنیشنل ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام اباد میں 100 بستروں پر مشتمل جدید انٹرنیشنل ہسپتال بنے گا۔منصوبہ کا تخمینہ لاگت 5 ارب روپے ہے جو ترکیہ کی کمپنی فراہم کرے گی۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے انٹرنیشنل ہسپتال کا سنگ بنیاد مزید پڑھیں

اسلام آباد، گاڑی حادثے کا شکار ،نوجوان جاں بحق ،چینی باشندہ زخمی

 اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ کی حدود میں چینی باشندے کی گاڑی کو حادثہ پیش آنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا اور چینی باشندہ زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی شہری کی گاڑی ٹائر برسٹ مزید پڑھیں

پیٹرولیم سیکٹر کے مسائل کے حل کیلئے ایکشن پلان مرتب کیا جائے ، اسحاق ڈار

اسلام آباد (صباح نیوز)نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے توانائی کی حفاظت اور اقتصادی ترقی کے لئے پیٹرولیم سیکٹر کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صنعت کے مسائل حل کرنے کے لئے ایکشن پلان ترتیب دینے، مقامی مزید پڑھیں

سی اے اے کی منکی پاکس کی روک تھام کیلئے ایئر پورٹس پر ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت

 اسلام آباد (صباح نیوز)سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے ) نے منکی پاکس کی روک تھام کے لئے ملکی ایئر پورٹس پر ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ سی اے اے نے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچانے والے معافی کے مستحق نہیں،قمرزمان کائرہ

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان پیپلز پا ر ٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہپاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچانے والے معافی کے مستحق نہیں،ابھی تک حکومت سے راہ جدا کرنے بارے کوئی بات نہیں ہوئی، ن مزید پڑھیں

اسپیکر ایاز صادق کا قائمہ کمیٹی توانائی میں خاتون افسر کے لباس پر اعتراض کا نوٹس

اسلام آباد (صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے  قائمہ کمیٹی برائے توانائی میں خاتون افسر کے لباس پر اعتراض پر سخت برہمی کا اظہار کرتے اس معاملے کی تحقیقات کی ہدایت کردی ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری مزید پڑھیں