اسلام آباد (صباح نیوز) یومِ آزادی پر 104 پاکستانیوں اور غیرملکیوں کو اعزازات کیلئے منتخب کرلیا گیا، متعلقہ شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے پر اعزاز دینے کی تقریب 23 مارچ 2025 کو ہوگی۔صدر مملکت آصف زرداری نے 104 پاکستانی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ ہماری جنگ آج بھی جاری ہے، آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر کام کر رہے ہیں تاکہ نظریاتی و جغرافیائی سرحدیں قائم مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ وقت آگیا ہے کہ پوری قوم یکجا ہو کر پاکستان کا سوچے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ اہل وطن کو جشن مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) آزادی رب العالمین کی لازوال نعمت ہے. ہم سب اہل پاکستان شکر گزاری محبت احترام اور جوش و جذبے سے اپنا یوم آزادی مناتے ہیں .جشن آزادی مناتے ہوئے یہ بات ہمارے پیش نظر رہنی چاہیے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)ایشیائی فورم برائے آبادی و ترقی کے وفد نے پارلیمینٹ ہاؤس کا دورہ کیا چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی ۔ کمبوڈیا، مصر، جاپان، اردن، انڈونیشیا، عراق، لاوی پی ڈی آر، مالدیپ، منگولیا، نیپال، مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے اسلام آباد کے بلدیاتی قانون میں ترمیم کا بل منظور کر لیا ۔ بل کے تحت مقامی حکومت کی ہر یونین کونسل کی تعداد تیرہ سے بڑھ کر سترہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کمیٹی مکینیکل ڈویژن ٹوکے زیراہتمام ترقی پانے والے ملازمین میں لیٹرتقسیم کرنے کے حوالے سے تقریب کا اہتمام پاک سیکرٹریٹ میں کیا گیاجس میں سی ڈی اے مزدور یونین مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) ناظمہ صوبہ شمالی پنجاب، اسلامی جمعیت طالبات پاکستان خنسا عرفان نے میڈیکل داخلے کے امتحان ایم ڈی کیٹ کی فیس 8 ہزار روپے کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخ میں کمی لائے بغیر زراعت اور انڈسٹری کی پیداواری لاگت میں کمی لانا ممکن نہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں کابینہ اجلاس مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال نے ملک میں سرمایہ کاری کے مواقع کے لئے ساز گار ماحول پیدا کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ وہ اسلام آباد میں سرکاری و نجی شراکت داری لائحہ عمل مزید پڑھیں