گرمیوں کی چھٹیوں میں اسلامی جمعیت طالبات کے شعبہ بزم گل کے تحت ملک بھر میں 200 سے زائد مقامات پر ینگ سمر کیمپس کا انعقاد

اسلام آباد (صباح نیوز)گرمیوں کی چھٹیوں میں اسلامی جمعیت طالبات پاکستان کے شعبہ بزم گل کے تحت تیسری سے آٹھویں جماعت کی بچیوں کے لئے ملک بھر میں 200 سے زائد مقامات پر ینگ سمر کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔ مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی توانائی میں پی ٹی آئی کے رکن اقبال آفریدی کا ایک خاتوں افسرکے لباس پر ان کی عدم موجودگی میں اعتراض

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی توانائی میں پی ٹی آئی کے رکن اقبال آفریدی نے  قائمہ کمیٹی میں ایک خاتوں افسرکے لباس پر  ان کی عدم موجودگی میں اعتراض کردیا ۔شرکا کمیٹی کے لباس کے حوالے مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی ریلویز میں ارکان کا ریلویزمیں مبینہ بے قاعدگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ  کی  قائمہ کمیٹی ریلویز کے اجلاس کی کاروائی کے دوران ارکان نے ریلویزمیں مبینہ  بے قاعدگیوں کی کمیٹی کی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا ،ریلویز حکام سے سامان،ڈیزل،پٹری   کی چوری  غبن کے واقعات  زمنیوں مزید پڑھیں

میں بھی فیض حمید کے متاثرین میں شامل تھا ۔ سینیٹر اسحاق ڈار کا انکشاف

اسلام آباد (صباح نیوز)نائب وزیراعظم سینیٹراسحاق ڈار نے لیفٹینٹ جنرل( ر )فیض حمیدکی گرفتاری کے حوالے سے کہا ہے کہ  پہلی مرتبہ ایسے اقدامات ہوئے ہیں ،میں بھی فیض حمید کے متاثرین میں شامل تھا ، فیض حمید  نے مجھ مزید پڑھیں

خواتین کو ہراساں اور زدو کوب کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف خواتین کیلئے تحریک ناانصاف بن چکی ہے، خواتین کو ہراساں اور زدوکوب کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں۔ جمعہ کو اپنے بیان میں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں ایم فل نائب قاصدکی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں ایک ایم فل نائب قاصدکی موجودگی کا انکشاف ہوا  جب کہ ایک بی اے پاس ڈرائیور بھی ہے ۔ اسپیکر سردار ایاز صادق  نے ترقی دینے کیا فیصلہ کرلیا ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

اسپیکر سردار ایازصادق اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے درمیان اہم ملاقات

لاہور+اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کے اسپیکر سردارایازصادق اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ وفاق،صوبوں میں قریبی رابطے درپیش مسائل کو حل کرنے کے لئے  اہم قرار ۔ گورنرسردار سلیم حیدرجمعہ کو اسپیکر سردار ایاز مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنا شروع ہو گئیں، دانیال چودھری

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال چودھری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنا شروع ہو گئیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن دانیال چودھری مزید پڑھیں

رؤف حسن کے غیر ملکی شخصیات سے روابط کے ثبوت سامنے آگئے

اسلام آباد (صباح نیوز)پی ٹی آئی میڈیا ڈویژن پر چھاپے کے دوران ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن کے غیر ملکی شخصیات سے روابط کے ثبوت سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں کے موبائل فون فرانزک مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی اور نجم ثاقب سے متعلق مبینہ آڈیو لیک کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (صباح نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم ثاقب سے متعلق مبینہ آڈیو لیک  کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کر دیا گیا۔ جسٹس امین الدین مزید پڑھیں