وفاقی حکومت فوری طور پر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے حالات کو درست کرے، لیاقت بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز)  نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ  فوری طور پر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے حالات کو درست کرنے،طلبہ و طالبات اور اساتذہ کو بہتر تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے مزید پڑھیں

بس حادثے میں پاکستانی شہریوں کی شہادت پر شہباز شریف کا اظہار افسوس

 اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے شہر یزد کے قریب بس حادثے میں پاکستانی شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس اورشہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیاہے۔بدھ کو وزیراعظم افس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان مزید پڑھیں

سی ڈی اے کے ترقی پانے والے ملازمین میں لیٹر تقسیم کرنے کے حوالے سے تقریب

اسلام آباد(صباح نیوز)سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کمیٹی پارلیمنٹ لاجز اینڈ ہاسٹل کے زیر اہتمام ترقی پانے والے ملازمین میں لیٹرتقسیم کرنے کے حوالے سے تقریب کا اہتمام گورنمنٹ ہاسٹل میں کیا گیا جس میں سی ڈی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ امن فورس میں خدمات انجام دے رہی پاکستانی فوجی افسر کا اعزاز

  اسلام آباد(صباح نیوز)پاک فوج کی میجر ثانیہ صفدر صنفی مساوات کے لئے کام کرنے پر” تعریفی سند دوہزار تیئس” حاصل کرنے والی اقوام متحدہ امن مشن کی پہلی اہلکار بن گئی ہیں۔مشن کے مطابق وہ سائپرس میں اقوام متحدہ مزید پڑھیں

دفتر خارجہ کا بس حادثے میں پاکستانی زائرین کے جانی نقصان پراظہارافسوس

اسلام آباد(صباح نیوز) دفتر خارجہ نے ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو پیش آنے والے حادثہ میں ہونے والے جانی نقصان پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ یران میں سڑک حادثے میں پاکستانی شہریوں کی ہلا کتوں پر پاکستانی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا بس حادثے میں جانی نقصان پراظہارافسوس

 اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے حادثے میں مزید پڑھیں

زاہد ملک کا پنجاب مریم نوازشریف کے بجلی بلوں میں کمی کے اقدام کا خیرمقدم

 اسلام آباد(صباح نیوز) ایم کیوایم کے مرکزی راہنما اور بین الصوبائی تنظیمی کمیٹی کے جوائنٹ انچارج زاہد ملک نے  وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے بجلی بلوں میں کمی کے اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ  مریم مزید پڑھیں

شیخ حسینہ واجد نے بنگلہ دیش کو بھارت کی کالونی بنادیاتھا، راشد نسیم

حیدر آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما اور اسلامک اسکالر راشد نسیم نے کہا ہے کہ نظریاتی تحریکیں نامساعدہ حالات اور آزمائشوں میں ختم نہیں ہوتیں بلکہ حکمت سے اپنا راستہ بناتی ہیں جس کی تازہ مثال جماعت اسلامی بنگلہ مزید پڑھیں

ایف بی آر میں اثرورسوخ کے ذریعے من پسند پوسٹنگز لینے کا انکشاف

اسلام آباد (صباح نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیومیں  اثرورسوخ کے ذریعے من پسند پوسٹنگز لینے کا انکشاف ہوا ہے جس کا چیئرمین ایف بی آر نے نوٹس لے لیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین ایف بی آر نے ادارے مزید پڑھیں