عوام اپنے حقوق کے لیے جماعت اسلامی کی حق دو عوام کو تحریک کا حصہ بنیں

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے قیام کا مقصد تطہیر افکار ،تعمیر افکار ،اصلاح معاشرہ اور اصلاح حکومت ہے،اور اللہ کی رحمت سے جماعت اسلامی گزشتہ 83 سالوں میں اپنے اس عظیم مقصد کی تکمیل کے لیے اپنی منزل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات کے خاتمے کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات کے خاتمے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔سابق صدر عارف علوی کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عارف علوی اختلافات رکھنے والے رہنماؤں سے مزید پڑھیں

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے ،کاغذات جمع کرانے  میں صرف 3 روز باقی رہ گئے۔ مختلف امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کروانے کا مزید پڑھیں

صدر و وزیراعظم کا آزاد پتن بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد (صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری  اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہوٹہ کے قریب آزاد پتن بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ صدرمملکت نے واقعہ میں جاں بحق افراد کے مزید پڑھیں

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں بھارت سمیت تمام رکن ممالک کو شرکت کی دعوت دیدی

  اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں بھارت سمیت تمام رکن ممالک کو شرکت کی دعوت دے دی۔شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس اکتوبر میں پاکستان میں ہوگا۔ پاکستان نے تمام رکن ممالک کو کانفرنس میں شرکت مزید پڑھیں

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا کوسٹل مکران ہائی وے بس حادثے میں جانی نقصان پراظہارافسوس

اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے صوبہ بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں کوسٹل مکران ہائی وے پر زائرین کی بس کو پیش آنے والے حادثہ میں ہونے والے جانی نقصان مزید پڑھیں

آزربائیجان کے سفیر کی ڈ پٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)  ڈ پٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے پاکستان میں تعینات آزربائیجان کے سفیر مسٹر خضر فرہادوف نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی اسلام آباد میں واقع رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات، خطے مزید پڑھیں

 تاجر 28اگست کی ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال کو ہر صورت کامیاب کریں، نصر اللہ رندھاوا

اسلام آباد (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوا نے اسلام آباد کی عوام اور بالخصوص تاجروں سے اپیل کی ہے کہ وہ 28اگست کی ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال کو ہر صورت کامیاب کریں،جماعت اسلامی نے 25 کروڑ مزید پڑھیں

سپیکر کا پارلیمنٹ ہاؤس کے ملازمین کے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا نوٹس

اسلام آباد (صباح نیوز) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ ہائوس کے ملازمین کے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا سخت نوٹس لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپیکر سردار ایاز صادق نے ڈپٹی سارجنٹ ایٹ آرمز سجاد مزید پڑھیں