اسلام آباد،لاہور، کراچی (صباح نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کی موسلادھار بارش سے مختلف شہروں میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے،مکانات کو نقصان پہنچا،فصلیں خراب ہوگئیں، شجاع آباد میں کباڑ خانے کی دیوار گرنے سے ماں اور مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم اور امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوا نے کہا ہے کہ اسلام آباد بلد یاتی تر میم بل کا قومی اسمبلی اور سینٹ سے منظوری بد نیتی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کے 38 رکنی ممبرز پر مشتمل وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔سینیٹ اجلاس کی کاروائی بھی دیکھی۔وفد کو سینیٹ میوزیم کا دورہ کرایا گیا جہاں پر انہیں ایوان بالا کی تاریخ پر مبنی ڈاکومنٹری مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل انقلاب میں پاکستان کا بڑھتا ہوا رجحان قابل تعریف ہے،پاکستان سائبر سکیورٹی کو مضبوط اور مزید فعال بنانے میں اقدامات اٹھا رہا ہے۔ ایشیا پیسفک ایڈوانسڈ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کی جانب سے صحافیوں کو میچز کی کوریج سے روکنے کے معاملے پر سپورٹس جرنلسٹس نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست جمع کروا دی۔ کوریج سے روکنے کے معاملے پر صحافیوں نے ایڈووکیٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کے لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کے کیس میں اٹارنی جنرل منصور عثمان کو مزید مہلت دے دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کا مقصد پاکستان اور چین کے درمیان فاصلے پیدا کرنا ہے، دہشت گردی کو ختم کرنے کا اب وقت آن پہنچا۔ شہباز شریف نے وفاقی کابینہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف )نے تعلیمی اداروں سمیت ہاسٹل میں منشیات کی سپلائی میں ملوث اعلی تعلیم یافتہ سی ایس ایس کے امتحان کی تیاری کرنے والے طالب علم کو گرفتار کرکے ویڈ بھی برآمد کرلی۔ ترجمان مزید پڑھیں
اسلام آباد ،کراچی(صباح نیوز)بارش اور انتظامی مسائل کے باعث ملک بھر سے 30 پروازوں کی آمد روانگی میں تاخیر کا شکارہو گئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق غیرملکی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 701 کی جدہ روانگی میں ڈھائی گھنٹے میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کی ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت اور پارٹی کے امور مزید پڑھیں