عمران خان دہشت گردی کا ماہر ہے، پی ٹی آئی سینیٹر دوست محمد خان کی تقریر پر سینیٹ اجلاس میں دلچسپ صورتحال

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ اجلاس میں جمعہ کو بلوچستان کی صورتحال پر بحث کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب تحریک انصاف کے سینٹر دوست محمد خان نے کہا کہ دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست: عدالت کا وزارت دفاع کے جواب پر اظہار برہمی،سیکریٹری خارجہ پیرکو ذاتی حیثیت میں طلب

اسلا م آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق درخواست پر وزارت دفاع کے جواب پر اظہار برہمی کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ کو ذاتی حیثیت میں طلب مزید پڑھیں

چوہدری یاسین کی محسن بیگ کے بھائی اور عامر الیاس رانا کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (صباح نیوز) آن لائن نیوزایجنسی کے ایڈیٹرانچیف محسن بیگ کے بڑے بھائی اور ایکسپریس نیوز کے بیوروچیف عامر الیاس رانا کی والدہ کی وفات پر سی ڈی اے مزدور یونین کا تعزیتی اجلاس مرکزی آفس میں منعقدہوا جس مزید پڑھیں

شبلی فراز کی سینیٹر عرفان صدیقی کو مبارکباد،آپ نے ہاؤس بہت عمدہ طریقے سے چلایا

اسلام آباد (صباح نیوز) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر شبلی فراز نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کو آج سینیٹ کا اجلاس عمدگی سے چلانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

امیرمقام کا دیربالا واقعہ میں جانی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے دیربالا میں مٹی کا تودہ گرنے سے 12 افراد کے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہارکیاہے۔جاری بیان میں وفاقی وزیر انجینئر امیر مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کے سابق سکیورٹی انچارج کی بازیابی کیلئے اگلے ہفتے تک مہلت

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے سابق سیکیورٹی انچارج عمر سلطان کی بازیابی کے لئے ایس پی صدر کو اگلے ہفتے تک کا وقت دے دیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے عمر سلطان کی بازیابی مزید پڑھیں

جموں و کشمیر کے لوگ سید علی گیلانی کو کبھی فراموش نہیں کریں گے،محمد فاروق رحمانی

اسلام آباد (صباح نیوز) جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین اور سابق کنو ینئرکل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر محمد فاروق رحمانی نے سید علی گیلانی کی برسی کے موقع پر ان کی زندگی اور جدوجہد مزید پڑھیں

صرف ہتھیار ڈالنے اور آئین کو ماننے والوں سے بات چیت ہوگی،وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ صرف ہتھیار ڈالنے اور آئین کو ماننے والوں سے بات چیت ہوگی، فتنے کا سر سختی سے کچلا جائے گا، دہشت گرد گروہوں سے کو ئی مذاکرات نہیں ہوں مزید پڑھیں

صدرآصف زرداری نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ترمیمی بل کی منظور ی دے دی

اسلام آباد (صباح نیوز)صدرآصف علی زرداری نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی ہے ۔ بل کے تحت اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 میں ترامیم  کی گئی ہیں ۔  صدر مزید پڑھیں

ملازمین کے مسائل کے لیے اپنی جدوجہد ہرفورم پر جاری رکھیں گے۔ چوہدری محمد یسین

اسلام آباد(صباح نیوز)سی ڈی اے واٹرسپلائی پروڈکشن ڈویژن ون کے ہیلپرز،بیلدارسے بطور پمپ آپریٹراور گن مین اور خاکروب کی سکیل چھ میں ترقی کردی گئی اسی سلسلے میں ترقی پانے والے ملازمین میں پروموشن لیٹر تقسیم کرنے کے حوالے سے مزید پڑھیں