آئی ایم ایف کیساتھ یہ ہمارا آخری پروگرام ہونا چاہیے،وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے معاشی استحکام ، محصولات کی وصولی میں بدعنوانی کی روک تھام ، سمگلنگ کے خاتمہ، موثر روزگار کے مواقع پیداکرنے اور اخراجا ت میں کمی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا5 ستمبر تک لاپتہ فیضان کو بازیاب کرانے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 ستمبر تک لاپتہ فیضان کو بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہری ڈاکٹر عثمان کے لاپتہ بیٹے فیضان کی بازیابی کے کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس بابر ستار نے مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس، فواد چوہدری کیخلاف سماعت19ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (صباح نیوز) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کیخلاف توہین چیف الیکشن کمشنر و الیکشن کمیشن کیس کی سماعت  19ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ الیکشن کمیشن میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چو ہدری کیخلاف توہین چیف الیکشن مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش، نشیبی علاقے زیر آب، کئی فیڈرٹرپ گئے

لاہور،کوئٹہ(صباح نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے،پانی گھروں میں داخل ہو گیا، فصلوں کو نقصان پہنچا، متعدد علاقوں میں فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔صوبائی دارالحکومت مزید پڑھیں

صوبے پی ایس ڈی پی منصوبوں کیلئے لائحہ عمل تیار کریں: احسن اقبال

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے صوبے پی ایس ڈی پی منصوبوں کے لیے لائحہ عمل تیار کریں۔ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت بلوچستان مزید پڑھیں

محمود اچکزئی کے ذریعے براہ راست پی ٹی آئی سے مذاکرات کی کوئی بات نہیں، نہ ہی پی ٹی آئی سے مذاکرات ہو سکتے ہیں، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے پارٹی صدر محمد نوازشریف اور اپنی جماعت کی جانب سے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے کسی امکان مزید پڑھیں

مولانا عبدالغفورحیدری ،پاک پی ڈبلیو مظاہرین کے دھرنا میں پہنچ گئے

اسلام آباد (صباح نیوز) جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکرٹری مولانا عبدالغفورحیدری ،پاک پی ڈبلیو مظاہرین کے دھرنے میں پہنچ گئے۔ خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں،انتہائی شرم کی بات ہے کہ بیروزگاری مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی آبی وسائل میں کالا باغ ڈیم کے معاملے پر پی ٹی آئی کے سینیٹرہمایوں مہمندپیپلزپارٹی کے سینیٹرپونجوبھیل کے درمیا ن تلخ کلامی

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی آبی وسائل میں کالا باغ ڈیم کے معاملے پر پی ٹی آئی کے سینیٹرہمایوں مہمنداور پیپلزپارٹی کے سینیٹرپونجوبھیل کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔اجلاس کی کاروائی کے دوران ڈیموں پر بریفنگ کے دوران پی ٹی مزید پڑھیں

سی بی اے کمیٹی پارلیمنٹ ہاؤس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام ترقی پانے والے ملازمین میں پروموشن لیٹر تقسیم کرنے سے متعلق تقریب

اسلام آباد (صباح نیوز  )سی بی اے کمیٹی پارلیمنٹ ہاؤس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام پارلیمنٹ ہاؤس کے ترقی پانے والے ملازمین میں پروموشن لیٹر تقسیم کرنے کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جس میں سی ڈی اے مزدو ریونین کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ضلع اسلام آباد کا اجتماع ارکان، دعوتی تنظیمی اورسیاسی سر گر میوں کا جا ئزہ

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی ضلع اسلام آباد کا اجتماع ارکان گذشتہ روز امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوا کی زیر صدارت منعقد ہوا، نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم نے بھی اجتماع ارکان میں شر کت مزید پڑھیں