کفایت شعاری منصوبوں پر عملدرآمد، گاڑیاں اور مشینری کی خریداری پر پابندی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے کفایت شعاری کے فیصلوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے گزشتہ 3 سال سے خالی تمام آسامیاں ختم کر کے نئی آسامیوں کی تخلیق پر پابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ اخراجات کم کرنے کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

حکومت کو سینیٹ میں کورم کے معاملے پر شرمندگی کا سامنا ،اجلاس ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت کو سینیٹ میں کورم کے معاملے پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑگیا اجلاس کی مزید کاروائی نہ ہوسکی اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی اظہار خیال نہ کرسکے ۔ صدر نشین منظور کاکڑ نے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں وزراء کی عدم شرکت ،کارروائی تقریباً ایک گھنٹہ معطل ہو کر رہ گئی

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی میں وزراء کی عدم شرکت پر کارروائی تقریباً ایک گھنٹہ معطل ہو کر رہ گئی ۔ اسپیکر سردار ایاز صادق غصے میں کرسی صدارت سے اٹھ کر چیمبر میں چلے گئے ۔ ایکبار پھر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی چوہدری نثار سے ملاقات ،ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان سے ان کے گھر جاکرملاقات کی۔ چوہدری نثار علی خان سے  ہمشیرہ کے انتقال پر وزیراعظم نے  اظہار افسوس کیا۔  مرحومہ کے ایصالِ ثواب مزید پڑھیں

ایس او ایس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پی بی ایف انٹرنیشنل کالج میں یومِ دفاع اور شہدا کی پر وقار تقریب

اسلام آباد(صباح نیوز) ایس او ایس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پی بی ایف انٹرنیشنل کالج H-9 اسلام آباد میں یومِ دفاع اور شہدا کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ نے پاکستان کے غازیوں مزید پڑھیں

حکومت عدالت کے سامنے بے بس اور اپاہج کھڑی ہے، ڈاکٹر عافیہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریمارکس

 کراچی/ اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ حکومت پاکستان اس کیس میں بے بس اور اپاہج کھڑی ہے۔2 ستمبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس سردار اعجاز اسحاق مزید پڑھیں

مسلح افواج نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کہا ہے کہ 6ستمبر افواج پاکستان کی قومی جرات و بہادری کا دن ہے۔ دشمن ملک کی افواج نے 6 ستمبر کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آدھی مزید پڑھیں

بلال اظہر کیانی کا یوم دفاع پاکستان پر شہدا کو خراج عقیدت

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال اظہر کیانی نے یوم دفاع پاکستان پر شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ،  بلاول اظہر کیا نی نے کہا کہ یوم دفاع پاکستان پر شہدا کو خراج مزید پڑھیں

اسلام آباد کو اب کنٹینرز لگا کر کوئی بند نہیں کر سکے گا ،دانیال چودھری

اسلام آباد (صباح نیوز)رہنما مسلم لیگ ن دانیال چودھری نے کہا ہے کہ کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ اسلام آباد کو کنٹینرز لگا کربند کردے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن رہنما مزید پڑھیں