علی امین گنڈاپور کا مستقبل اڈیالہ جیل میں نظر آ رہا ہے،طلال چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا مستقبل وزارت اعلیٰ سے اڈیالہ جیل نظر آ رہا ہے،پی ٹی آئی کے جلسے میں تقریریں کیا بہترین بڑھکیں تھیں، مجھے مزید پڑھیں

بے گناہ کا دہائیوں تک جیل میں رہ کر رہا ہونا سانحہ سے کم نہیں، اٹارنی جنرل منصور عثمان

اسلام آباد (صباح نیوز)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور عثمان اعوان نے کہا ہے کہ بے گناہ کا دہائیوں تک جیل میں رہ کر رہا ہونا کسی سانحہ سے کم نہیں ہوتا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے عدالتی سال کے مزید پڑھیں

پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کہ کیس کا فیصلہ کیا ہو گا،اب ایسا نہیں ہوتا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ جمہوریت کے ساتھ انتخابات منسلک ہیں، ملک، پارٹی اور بارایسوسی ایشنز میں انتخابات ضروری ہیں۔ کیسز کے فیصلے اسی صورت ہوں گے اگرججزعدالت میں بیٹھے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے چیئرپرسن سی ایم ڈائریکٹوریٹ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آبا د(صباح نیوز)وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے چیئرپرسن سی ایم ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئرریٹائرڈ بابرعلاؤالدین نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں نجی، سرکاری اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور بریگیڈیئر (ر) بابرعلاؤالدین نے وزیر اعظم کو مزید پڑھیں

غیر قانونی جلسے کے باوجودصورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے،محمد علی رندھاوا

اسلام آباد (صباح نیوز) چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ شہر میں حالیہ غیر قانونی جلسے  کے حوالے سے  صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے، جب این او سی جاری کیا گیا تھا تو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اسرائیلی برانڈ ہے۔ راناثناللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو اسرائیلی سیاسی برانڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹائمز آف اسرائیل نے پاکستان میں انقلاب اور تبدیلی لانے کی حقیقت کھول مزید پڑھیں

خون کے آخری قطرے،آخری سانس تک عمران خان کا ساتھ دیں گے ۔سینیٹر راجہ ناصر عباس

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعتوں کے قائدین نے بھی سنگجانی میں جلسہ عام سے خطاب کیا ۔سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ظالموں سے جاری مزید پڑھیں

سینیٹر عرفان صدیقی کا اطہر وقار عظیم کی وفات پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار

 اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی کا نامور پروڈیوسر اور براڈکاسٹر اطہر وقار عظیم کی وفات پر گہرے رنج و غم اور افسوس مزید پڑھیں

سینیٹ میں کل گرفتار، زیر حراست یا زیر تفتیش افرادکے حقوق سے متعلق بل پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ کا اجلاس کل دوروزکے وقفہ کے بعد دوبارہ شروع ہوگا۔ اجلاس شام پانچ بجے طلب کیا گیا ہے۔ پرائیویٹ ممبرڈے کے حوالے سے کاروائی نمٹائی جائے گی۔30نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے ۔گرفتار شدہ، زیر حراست مزید پڑھیں