کشمیر پراپرٹی کی فروخت کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کا جاری کردہ 3 ستمبر کا نوٹیفکیشن منسوخ

اسلام آباد (صباح نیوز)حکومت پاکستان نے کشمیر پراپرٹی کی فروخت کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کا جاری کردہ 3 ستمبر کا نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا۔کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس بھی غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا۔وزارت امور کشمیر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری

  اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ممبران اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے  اور انہیں پارلیمنٹ کے اگلے اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔۔بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے مزید پڑھیں

متحدہ حزب اختلاف نے کسی جلسے کی تقریر کو پارلیمینٹ پر حملہ کے لئے جواز کے طورپر پیش کرنے کے موقف کو مستردکر دیا

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی میں متحدہ حزب اختلاف نے واضح کیا ہے کہ کسی جلسے کی تقریر کو پارلیمینٹ پر حملہ کے لئے جوازکے طورپر پیش نہیں کیاجاسکتا،اسے ردعمل قراردینے کی منطق سمجھ سے بالاتر ہے۔  ان خیالات کا مزید پڑھیں

پارلیمینٹ کی بالادستی کے لئے قومی اسمبلی کی16رکنی خصوصی کمیٹی کے قیام کی تحریک اتفاق رائے سے منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)آئین کی حکمرانی،پارلیمینٹ کی بالادستی کے لئے قومی اسمبلی کی16رکنی خصوصی کمیٹی کے قیام کی تحریک کو اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی،ایوان میں حکومت اپوزیشن ارکان پارلیمینٹ کے وقار کے معاملے پر یکجا ہوگئے۔ پارلیمینٹ کی کاروائی مزید پڑھیں

تمام میڈیا ہاؤسز میں کم از کم اجرت کے قانون پر عمل کیا جائے۔ عطااللہ تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں ہمارے 93 پاسپورٹ آفسز قائم ہیں، افغانستان کے اندر ہمارا کوئی پاسپورٹ آفس نہیں، پاسپورٹ آفس آبادی کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں زلزلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)  وفاقی دارالحکومت، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں بدھ کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔، زلزلے کی شدت زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی۔، زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی، اس کا مرکز مزید پڑھیں

قائداعظم کے وژن اور طے کردہ لائحہ عمل پر عمل سے ہی پاکستان مستحکم اور ترقی یافتہ ہوگا۔ لیاقت بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کے وژن اور طے کردہ لائحہ عمل پر عمل سے ہی پاکستان مستحکم اور ترقی یافتہ ہوگا۔ قائداعظم نے مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طالبات، شمالی پنجاب کا سہ روزہ لیڈرشپ کیمپ 13 ستمبر کو اسلام آباد میں شروع ہوگا

 اسلام آباد(صباح نیوز) اسلامی جمعیت طالبات پاکستان، صوبہ شمالی پنجاب کے تحت منتخب کارکنان کے لیے سہ روزہ تربیتی کیمپ کا انعقاد 13، 14، 15 ستمبر کو الفلاح انسٹیٹیوٹ، سواں گارڈن، اسلام آباد میں ہوگا۔ کیمپ کے افراد سے ناظمہ مزید پڑھیں

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 76ویں برسی، مزار قائد پر قرآن خوانی

 اسلام آباد(صباح نیوز) بانی پاکستان بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 76ویں برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔اس سلسلے میں کراچی میں مزار قائد پر قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ مختلف تقاریب میں مزید پڑھیں