جمہوریت اظہارِ رائے کی آزادی اور بنیادی انسانی حقوق کی ضامن ہے۔سردار ایاز صادق

اسلام آباد (صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ جمہوریت اظہارِ رائے کی آزادی اور بنیادی انسانی حقوق کی ضامن ہے،ترقی،خوشحالی کیلئے جمہوری نظام کا استحکام ناگزیر ہے،سیاسی جماعتیں اختلافات کو پس پشت ڈال کر قومی مزید پڑھیں

نمبرز پورے ہوں گے تو ترمیمی بل منظور ہوگا، چیئرمین سینیٹ

 کراچی (صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نمبرز پورے ہوں گے تو آئینی ترمیم کا بل منظور ہوگا۔کراچی میں وفاقی اینٹی کرپشن عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف درانی نے عہدہ چھوڑ دیا

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف خان درانی نے عہدہ چھوڑ دیا ہے۔ایک نجی ٹی وی  کے مطابق  ذرائع دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آصف درانی نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر عہدہ چھوڑا مزید پڑھیں

پارلیمینٹ کی بالادستی،تقدس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ پارلیمانی کمیٹی

اسلام آباد (صباح نیوز)پارلیمینٹ میں قانون نافزکرنے والے اداروں کی  بعض ارکان کے خلاف مبینہ کاروائی کے معاملے پر  قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس منعقد ہوا۔ تمام جماعتوں نے واضح کردیا کہ متذکرہ کاروائی کا کوئی مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس میں پی ٹی آئی کی معطل سینیٹر فلک ناز چترالی کی شرکت پر حکومتی اراکین کا شدید احتجاج واک آؤٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ اجلاس میں پی ٹی آئی کی معطل سینیٹر فلک ناز چترالی کی شرکت پر حکومتی اراکین نے شدید احتجاج واک آوٹ  کرگئے ۔فیصل واوڈا کے بارے نازیبا ریمارکس پر چئیرمین  سینیٹ نے فلک ناز پر دو مزید پڑھیں

سحر کامران نے زرعی ادویات و کھادوں کی قیمتوں میں بے جا اضافے کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا

اسلام آباد (صباح نیوز)پیپلزپارٹی کی خاتون رکن سحر کامران نے زرعی ادویات اور کھادوں کی قیمتوں میں بے جا اضافے کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا۔ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے سحر کامران نے کہا کہ نئی فصل کاشت مزید پڑھیں

گنڈاپور الگ خارجہ پالیسی کا تماشہ لگا کر پاکستان کی سلامتی سے مت کھیلیں ، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)سینٹ میں مسلم لیگ(ن) پارلیمانی پارٹی لیڈر اور امور خارجہ کمیٹی کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ خیبر پختون خواہ کے وزیراعلی اپنی الگ خارجہ پالیسی بنانے کا تماشہ لگا کر پاکستان مزید پڑھیں

چین پاکستان اقتصادی راہداری ایس سی او پارٹنرز کے لیے بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی کا اہم ذریعہ بن سکتا ہے، سید یوسف رضا گیلانی

 اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ایس سی او پارٹنرز کے لیے بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی کا اہم ذریعہ بن سکتا ہے،  پاکستان کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم انتہائی مزید پڑھیں

خصوصی پارلیمانی کشمیرکمیٹی کا مسئلہ کشمیرپر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کامطالبہ

اسلام آباد (صباح نیوز)خصوصی پارلیمانی کشمیرکمیٹی نے مسئلہ کشمیرپر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس  طلب کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ کشمیر کمیٹی بہت جلد مظفرآباد میں اجلاس منعقد کرے گی،مہاجرین کیمپوں سمیت ایل او سی کا بھی دورہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس، خورشید شاہ متفقہ طور پر چیئرمین منتخب

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا، کمیٹی اجلاس ممبر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ کو متفقہ طور پر چیئرمین منتخب کیا گیا۔صاحبزادہ حامد رضا نے سید خورشید احمد شاہ کا بطور چیئرمین مزید پڑھیں