پاکستانی قوم مزید جامع معاشرے کی تعمیر کیلئے اجتماعی طور پر کام کر ے ،وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم مزید جامع معاشرے کی تعمیر کیلئے اجتماعی طور پر کام کر ے، میں شہریوں، سول سوسائٹی اور حکومتی اداروں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ شناخت سے متعلق مزید پڑھیں

صدر و وزیراعظم کاصوبائی وزیربلدیات سرفراز ڈومکی کے انتقال پراظہار افسوس

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیر بلدیات بلوچستان سردار سرفراز چاکر ڈومکی کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ صدر مملکت نے سردار سرفراز ڈومکی کی وفات پر گہرے رنج اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے ہوتے ہوئے کوئی اور آئینی عدالت نہیں بن سکتی،حامد خان

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سپریم کورٹ بار کے سابق صدر حامد خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ہوتے ہوئے کوئی اور آئینی عدالت نہیں بن سکتی، وکلا کسی صورت حکومت کو اجازت مزید پڑھیں

آئینی ترامیم کے معاملے پر سب جماعتوں کو آن بورڈ لیا جاتا ہے،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہرعلی خان نے کہا ہے کہ ہمیں کوئی مسودہ نہیں دیا گیا، سپریم کورٹ سے سارے اختیارات لئے جا رہے ہیں ، آئینی ترامیم کے معاملے پر سب جماعتوں کو آن مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کیخلاف نیا توشہ خانہ کیس،ایف آئی اے کو نوٹس جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نیا  توشہ خانہ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کو نوٹس جاری کرتے مزید پڑھیں

این او سی کی خلاف ورزی کا کیس، شیر افضل مروت ، شیخ وقاص اکرم اور دیگر کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی انسداد دِہشتگردی عدالت نے این او سی کی خلاف ورزی پر تھانہ سنگجانی میں درج تمام مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت،شیخ وقاص اکرم سمیت دیگر اراکین کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ مزید پڑھیں

اوزون تہہ کے تحفظ کیلئے اجتماعی کوششیں ماحولیاتی تحفظ کیلئے ہماری ذمہ داری کی عکاسی کرتی ہیں،وزیراعظم

 اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اوزون تہہ کے تحفظ کیلئے ہماری  اجتماعی کوششیں ماحولیاتی تحفظ کیلئے ہماری ذمہ داری کی عکاسی کرتی ہیں۔ اوزون کے عالمی دن پر ہم عالمی برادری کے ساتھ مل مزید پڑھیں

جامعہ المحصنات کے قیام کا مقصد انقلاب امت کے لیے دینی، جدید تعلیم سے آراستہ افراد کی تیاری ہے۔ ڈاکٹر حمیرا طارق

اسلام آباد (صباح نیوز)جامعتہ المحصنات کے قیام کا مقصد دین کو خانقاہوں سے نکال کر عمل کے میدان میں نظام کی حیثیت سے متعارف کروانااور انقلاب امت کے لیے افراد کی تیاری ہے،جس کو جامعہ کی طالبات نے بخوبی پورا مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان سے سینیٹر عرفان صدیقی ،سینٹر سلیم مانڈوی والا ،سینیٹر مولانا عطاالرحمان سمیت دیگر کی ملاقاتیں

اسلام آباد (صباح نیوز) ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان  سے مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈرسینیٹر عرفان الحق صدیقی ،سینٹر سلیم مانڈی والا ،بلوچستان کے وزیر آمدن میرعاصم خان کرد گیلو، سینیٹر مولانا عطاالرحمان سمیت دیگر نے ملاقاتیں کیں۔ ڈپٹی مزید پڑھیں

اوزون تہہ کو انسانی سرگرمیوں نے شدید متاثر کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف  نے کہا ہے کہ اوزون تہہ کو انسانی سرگرمیوں نے شدید متاثر کیا ہے۔ شگاف نے انسانوں سمیت کرہ ارض پر موجود ہر جاندار کو خطرے سے دوچار کر دیا۔اس امر کا مزید پڑھیں