حکومت انسانی ہمدردی کی بنیاد پرعافیہ کی رہائی کے لیے ایک دستخط نہیں کررہی ہے:ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

  اسلام آباد(صباح نیوز) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے 22 ستمبر کو ڈی چوک میںہونے والے دھرنے میں شرکت کے لیے گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اسلام پہنچ گئیں۔ اس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے صوبائی اسمبلی کے اراکین کا سینیٹ آف پاکستان کا دورہ

اسلام آباد(صباح نیوز)صوبہ خیبرپختونخوا کے اراکین صوبائی اسمبلی کے 30 رکنی وفد نے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ایوان بالاکے اعلی حکام نے ممبران  صوبائی اسمبلی کے وفد کو خوش آمدید کیا ۔وفد کو سینیٹ میوزیم کا دورہ مزید پڑھیں

رحمت اللعالمین و خاتم النبین اتھارٹی کے زیر اہتمام سیرت فیسٹیول کل شروع ہو گا

اسلام آباد (صباح نیوز)رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے زیر اہتمام پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد میں عالمی امن کی تلاش تعلیماتِ پیغمبر ۖ کی روشنی میں کے عنوان کے تحت  تین روزہ سیرت فیسٹیول کل مزید پڑھیں

مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف ایک اور درخواست سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کردی گئی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ وفاقی حکومت کو یہ ترامیم پارلیمنٹ میں پیش کرنے سے روکا جائے۔ پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کا کیس، خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی

  اسلام آباد (صباح نیوز)پیکا ایکٹ خصوصی عدالت اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کیس میں جرم ثابت ہونے پر خاتون   کو سزائے موت سنا دی۔ پیکا ایکٹ خصوصی عدالت کے جج افضل مجوکا نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف کیس میں مزید پڑھیں

رؤف حسن کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست ، وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو نوٹس

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)میں نام سے متعلق درخواست پر وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردئیے۔ رؤف حسن کا مزید پڑھیں

حکومت ریت کی دیوار ہے، اب آخری دھکا باقی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ حکومت ریت کی دیوار ہے، اب آخری دھکا باقی ہے، آئندہ 45روز میں یہ حکومت آپ کو ختم ہوتی نظر آئے گی۔ فوادچو ہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن ،بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و کمشنر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرے، اقوام متحدہ میں قرارداد منظور

نیویارک(صباح نیوز)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرار داد منظور کرلی گئی، اور اسرائیل کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ ایک سال کے اندر فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں