عمران خان اور شیخ رشید کے خلاف تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے کی بریت درخواست کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں بریت کی مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس،لیگی قیادت کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد

اسلام آبا(صباح نیوز)د ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس میں لیگی قیادت کے خلاف انداراج مقدمہ کی درخواست مسترد کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج رانا مجاہد رحیم نے تحریری فیصلہ جاری کر دیاہے مزید پڑھیں

وزیر اعلی گنڈا پور کے الفاظ پر صحافیوں کا سینیٹ اور قومی اسمبلی میں شدید احتجاج ،بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب کی صحافیوں سے غیرمشروط معافی

  اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے گزشتہ روز جلسے میں صحافیوں کے خلاف قابل اعتراض الفاظ کے استعمال پر صحافیوں نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں شدید احتجاج کیا جس پر پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں

سب کو معلوم ہونا چاہیے، اسلام آباد میں جلسے جلوسوں کے لیے قانون بن چکا ہے، عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز) سینٹ میں ن لیگ کے پارلیمانی لیڈرسینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سب کو معلوم ہونا چاہیے کہ  اسلام آباد میں جلسے جلوسوں سے متعلق بل قانون کی شکل اختیار کر چکا ہے،  پرامن احتجاج سے متعلق مزید پڑھیں

اسلام آباد جلسہ: پی ٹی آئی قیادت کے خلاف تین مقدمات درج

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی جلسہ وقت پر ختم نہ کرنے، پولیس پر پتھرا اور روٹ کی خلاف ورزی پر منتظمین کے خلاف تین مقدمات درج کرلیے۔پرامن اجتماع اور امنِ عامہ بل کے تحت پہلا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 7 مریض سامنے آ گئے

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 مریض سامنے آئے ہیں۔حکام کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے اور 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

امریکی سفارت خانہ کے پولیٹیکل آفیسرکی جماعت اسلامی کے ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی سے ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)امریکی سفارت خانے کے پولیٹیکل آفیسر جیکب ھال نے اسلام آباد میں جماعت اسلامی پاکستان کے ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں پاکستان کی سیاسی صورت حال اور خارجہ امور مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت کرلی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت کرلی۔سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کے بعد ریفریشمنٹ کے موقع پر چیف جسٹس مزید پڑھیں

پارلیمنٹ میں وومن کاکس کی سیکرٹری کی علی امین گنڈا پور کی خواتین صحافیوں بارے نا زیبا زبان کے استعمال کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز) پارلیمنٹ میں خواتین ارکان پارلیمنٹ کے گروپ وومن کاکس کی سیکرٹری ڈاکٹر شاہدہ رحمانی نے علی امین گنڈا پور کی جانب سے خواتین صحافیوں کے بارے میں نا زیبا زبان استعمال کرنے کی پر زور مذمت کرتے مزید پڑھیں