پی ٹی وی نیوز کے سابق ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز اطہر وقار عظیم کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی (صباح نیوز) نامور پروڈیوسر سابق ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز پی ٹی وی اور سابق سینئیر وائس پریزیڈنٹ ہم نیٹ ورک اطہر وقار عظیم کراچی میں انتقال کرگئے ۔اطہر وقار عظیم کا انتقال کراچی میں حرکت قلب بند ہونے سے ہوا مزید پڑھیں

یہودی قوم ہمیشہ بزدلی اور خوف کا شکار رہی ہے۔ ڈاکٹر محمد عارف صدیقی

 اسلام آباد (صباح نیوز) معروف مفکر، ماہر تعلیم اور مصنف ڈاکٹر محمد عارف صدیقی نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی قوم ہمیشہ بزدلی اور خوف کا شکار رہی ہے، ایک پروگرام میں مزید پڑھیں

اسرائیل کے صف اول کے اخبار میں بانی پی ٹی آئی کی حمایت میں مضمون شائع ہونا معنی خیز ہے،زاہد ملک

اسلام آباد(صباح نیوز) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما اور بین الصوبائی تنظیمی کمیٹی کے جوائنٹ انچارج زاہد ملک نے کہا ہے کہ ا سرائیل کے صف اول کے اخبار میں بانی پی ٹی آئی کی حمایت میں مضمون شائع مزید پڑھیں

تحریک نفاذ اردو پاکستان کاملک بھر میں نفاذ اردو کیلئے عوامی ریفرنڈم کروانے کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز) تحریک نفاذ اردو پاکستان نے قومی زبان اردو کے نفاذ کے لیے ملک بھر میں عوامی ریفرنڈم کروانے کا اعلان کردیا۔ تحریک کے مرکزی صدر عطا الرحمن چوہان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے کوئٹہ میں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال اور صوبہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کے حوالے سے مزید پڑھیں

سمندری سرحدوں کی حفاظت کرنے والے پاک بحریہ کے افسر اور جوان ہمارا فخر ہیں،محسن نقوی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سمندری سرحدوں کی حفاظت کرنے والے پاک بحریہ کے افسر اور جوان ہمارا فخر ہیں،1965 کی جنگ میں پاک بحریہ کے سرفروشوں نے دشمن کی سمندری طاقت کا غرور ملیامیٹ مزید پڑھیں

تعلیم اور خواندگی ہمارے ملک کے مستقبل کی ضمانت ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ تعلیم اور خواندگی ہمارے ملک کے مستقبل کی ضمانت ہیں،ہم تعلیم  کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ عالمی یوم خواندگی کے موقع پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں کل نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد ہو گا

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں کل نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس کاانعقاد کیا جائے گا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر منصورعثمان اعوان، پاکستان بار کونسل کے مزید پڑھیں

قوموں کا مقدر بدلنے میں تعلیم اور خواندگی کا اہم کردار ہے،صدر مملکت

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قوموں کا مقدر بدلنے میں تعلیم اور خواندگی کا اہم کردار ہے،ہم ہر شہری کو تعلیم فراہم کرنے کے عہد کی تجدید کرتے ہیں۔ عالمی یومِ خواندگی کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا جلسہ، اسلام آباد کے داخلی راستے سیل،میٹروبس سروس بند ،سکیورٹی الرٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)   پی ٹی آئی کے جلسے کے پیش نظر وفاقی پولیس نے اسلام آباد کے مختلف داخلی راستے بند کر دئیے،میٹروبس سروس بھی بند،سکیورٹی ہائی الرٹ رہی ، جی ٹی روڈ کو سنگجانی کے مقام پر کنٹینر مزید پڑھیں