وکلا کو اڈیالہ جیل داخلے سے روکنے کا کیس، تین وکلا پرمشتمل کمیشن قائم ،درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو اڈیالہ جیل داخلے سے روکنے کے کیس میں تین وکلا پر مشتمل کمیشن قائم کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ اظہر مشوانی کے لاپتہ دونوں بھائی گھرپہنچ گئے

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ہیڈ اظہر مشوانی تصدیق کی ہے کہ ان کے لاپتا دونوں بھائی پروفیسر مظہر مشوانی اور پروفیسر ظہور مشوانی گھر پہنچ گئے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

قومیں ہتھیاروں سے نہیں ایمان اور حوصلے سے جنگیں جیتتی ہیں،محسن نقوی

 اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومیں ہتھیاروں سے نہیں ایمان اور حوصلے سے جنگیں جیتتی ہیں ۔یومِ دفاعِ پاکستان کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاک دھرتی کے مزید پڑھیں

قومی دفاع کے لیے داخلی استحکام پیدا کرناہوگا۔مقررین

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان ایک مستحکم اور عالمی سطح پر اہمیت رکھنے والا ملک ہے ہمیں ملک کے دفاع کے لیے داخلی استحکام پیدا کرناہوگا،وسائل اور دفاعی قوت اس  جدید زمانے میں کسی بھی ریاست کے دفاع کے لیے کافی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کل نیب ترامیم کیس میں دائر نظرثانی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنائے گی

اسلام آباد(صباح نیوز)  سپریم کورٹ آف پاکستان کل (جمعہ)کے روز نیب ترامیم کیس میں دائر نظرثانی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنائے گی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال خان مندوخیل ، مزید پڑھیں

‘پرامن اجتماع اور امن عامہ’ کا قانون کسی سیاسی سرگرمی میں رکاوٹ نہیں ڈالتا، سینٹر عرفان صدیقی

 اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما اور سینٹ میں پارلیمانی پارٹی کے قائد سینٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آج سینیٹ کی طرف سے منظور کردہ پرامن اجتماع اور امن عامہ کا بل (Peaceful Assembly مزید پڑھیں

ملک کے معاشی حالات میں بہتری نظر آرہی ہے، سیدال خان

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی طرف گامزن ہے ملک کے معاشی حالات میں بہتری نظر آرہی ہے ۔وزیر اعظم پاکستان مزید پڑھیں

سحرکامران نے قومی اسمبلی میں وزرا کی عدم شرکت،وزراتوں کی جانب سے سوالات کے غلط جوابات دینے کا معاملہ اٹھا دیا

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کی رکن سحرکامران نے ایوان میں وزرا کی  عدم شرکت اور وزراتوں کی جانب سے سوالات کے غلط جوابات کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس صورتحال سے مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی قومی تحفظ خوراک و تحقیق کا نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹرکا دورہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی تحفظ خوراک و تحقیق نے چیئرمین کمیٹی سینیٹر سید مسرور احسن کی زیر صدارت نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹر (این اے آر سی) کا دورہ کیا او ر ادارے کے کام کے مزید پڑھیں