یوم دفاع ،ایس او ایس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تقریب کل ہوگی

اسلام آباد(صباح نیوز) ایس او ایس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پی بی ایف سکول اینڈ کالج اسلام آباد میں یومِ دفاع کے موقع پر شہداکو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد ہوگا ایس او ایس فانڈیشن کے مزید پڑھیں

سردار اختر جان مینگل کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل) کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ۔ سردار اختر جان مینگل اور مولانا مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی کی صدارت میں متحدہ حزب اختلاف کا اجلاس، بلوچستان کے مسئلہ پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے پر مشاورت ساری پارٹیوں کو آل پارٹیز کانفرنس بارے اعتمادمیں لیں گے

اسلام آباد (صباح نیوز)متحدہ حزب اختلاف کا اجلاس محمود خان اچکزئی کی صدارت میں ہوا، بلوچستان کے مسئلہ پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے پر مشاورت کی گئی ہے ۔  اسلام آباد میں ہونے والے اس اجلاس میں  اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں ترکیہ کے سبکدوش ہونے والے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں ترکیہ کے سبکدوش ہونے والے سفیر مہمت پیکاسی نے یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ملاقات مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کوخط، سودی نظام ختم کرنے کے عدالتی فیصلے کے خلاف مختلف بنکوں کی اپیل جلد نمٹانے کی درخواست

اسلام آباد (صباح نیوز)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو خط  لکھتے ہوئے وفاقی شرعی عدالت کے سودی نظام ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف  مختلف بنکوں کی اپیلوں کو جلد مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرتے ہوئے الیکشن ملتوی کر دیئے ۔الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ سے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کی منظوری مزید پڑھیں

مونال اوردیگر ریسٹورنٹس کی جانب سے دائرنظرثانی درخواستوں پر دلائل مکمل ، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیشنل پارک، اسلام آباد میں موجود مونال اوردیگر ریسٹورنٹس کی جانب سے دائرنظرثانی درخواستوں پرفریقین کے وکلاء کے دالائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا جوکہ بعد میں سنایاجائے گا۔ دوران مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں سے عوام پریشان ہیں۔سردار ایاز صادق

اسلام آباد (صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ بجلی کی قیمتوں سے  اس وقت عوام پریشان ہیں،دنیا بھر کو بجلی کی قیمتوں کی وجہ سے مسائل کا سامنا ہے،آئی پی پیز مزید پڑھیں

آمنہ شیخ کے شوہر عمر فاروقی کے خلاف مالی بدانتظامی کی باضابطہ انکوائری شروع

 کراچی (صباح نیوز) ایک سرکاری ادارے نے سابق اداکارہ آمنہ شیخ کے شوہر عمر فاروقی  کے خلاف  مالی بدانتظامی کی باضابطہ انکوائری شروع کر دی ہے جبکہ  شکایت وفاقی محتسب کو بھیج دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق  اداکارہ کے مزید پڑھیں

اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ میں اسمبلی سے استعفیٰ دینے مزید پڑھیں