بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ہاسٹلز کی بندش کے خلاف طلبہ سراپا

اسلام آباد (صباح نیوز) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ہاسٹلز کی بندش کے خلاف طلبہ سراپا احتجاج بنکر سڑکوں پر نکل آئے ۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے زبردست احتجاج ،ہم چھین مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات ہونے چاہئیں،یوسف رضا گیلانی

 اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قومی مفاد میں تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات ہونے چاہئیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا مزید پڑھیں

سی ڈی اے مزدور یونین کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری اسد محمود دو ماہ کے مطالعاتی دورے پر جنوبی افریقہ روانہ

اسلام آباد( صباح نیوز)پاکستان ورکرز فیڈریشن اور سی ڈی اے مزدور یونین کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری اسد محمود گلوبل لیبر یونیورسٹی کی دعوت اور ایف ای ایس پاکستان آفس کے خصوصی تعاون سے منعقدہ پروگرام میں شرکت کے لیے دو مزید پڑھیں

سی پی این ای کی اسلام آباد، راولپنڈی کمیٹی کا اجلاس ، پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل حل کرنے پر اتفاق

 اسلام آباد (صباح نیوز)کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای)کی اسلام آباد، راولپنڈی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل پر امن طور پر حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ یہ اجلاس سی پی این مزید پڑھیں

 دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتار سابق سینیٹرمشتاق احمد اور اہلیہ سمیت دیگرافراد رہا

اسلام آباد (صباح نیوز) دفعہ 144 کی خلاف ورزی پرگرفتار کئے گئے سیو غزہ کمپین کے رہنما اور سابق سینیٹر مشتاق احمدخان  اور ان کی اہلیہ سمیت دیگر افراد کو رہا کر دیاگیا ۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق جماعت مزید پڑھیں

قیدوبند کی صعوبتیں بھی سید علی گیلانی کے عزم کو کمزور نہ کر سکیں، صدر ،وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قیدو بند کی صعوبتیں بھی عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کے عزم کو کمزور نہ کر سکیں، سید علی گیلانی نے بے شمار مزید پڑھیں

اسلا م آباد،مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی پاداش میں سابق سینیٹر مشتاق احمد ، اہلیہ اور دیگر مظاہرین گرفتار

اسلام آباد (صباح نیوز)غزہ فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی جاری  نسلی کشی کے خلاف احتجاج کی پاداش میں غزہ بچاؤ مہم کے سرپرست اور سابق سینیٹر مشتاق احمد خان ، اہلیہ حمیرہ طیبہ سمیت تمام مظاہرین کو مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی بیرسٹردانیال چوہدری نے سپریم کورٹ میں ججزکی تعدادمیں اضافہ کی ترمیم کو حتمی شکل دے دی

اسلام آباد (صباح نیوز)حکمران جماعت کے رکن قومی اسمبلی بیرسٹردانیال چوہدری نے سپریم کورٹ میں ججزکی تعدادمیں اضافہ کے ترمیمی بل کو حتمی شکل دے دی،تین ستمبرمنگل کو ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا انھوں نے ہائی مزید پڑھیں

پارلیمانی سیکرٹری احسان الحق باجوہ نے قادیانیوں کوآئینی طور پر غیر مسلم قراردینے کو پچاس سال مکمل ہونے پر7 ستمبر کو اسمبلی اجلاس کے لیے ا سپیکر سردارایازصادق کو خط لکھ دیا۔

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن) سے تعلق رکھنے والے  رکن قومی اسمبلی چودھری احسان الحق باجوہ نے قادیانیوں کوآئینی طور پر غیر مسلم قراردینے کو پچاس سال مکمل ہونے پر  7 ستمبر 2024  کوقومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس  کے مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی چیئرمین الیکشن کمیشن آذربائیجان سے ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں واقع مرکزی الیکشن کمیشن میں چیئرمین مرکزی الیکشن کمیشن آذربائیجان، مظاہر محمد اوغلو پناہوف سے ملاقات کی۔پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر،پارلیمانی انتخابات کا مشاہدہ کرنے کے مزید پڑھیں