وزیراعظم شہبارشریف سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف سے جمعیت علمااسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعظم ہاؤس آمد پر مولانا فضل الرحمن کا پرتپاک خیرمقدم کیا، مولانا فضل الرحمن نے شہبازشریف کو وزارت مزید پڑھیں

فوجی افسرپرتشددکا معاملہ،سلمان رفیق ،حافظ نعمان عدم ثبوت پررہا

لاہور (صباح نیوز)پاک فوج کے افسر پر تشدد کے معاملہ میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی خواجہ محمد سلمان رفیق اور حافظ نعمان کو عدم ثبوت کی بنا پر رہا کردیا گیا۔ دونوں رہنما مزید پڑھیں

نیب کا نام تبدیل کر دیا جائے گا،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ( ن) پنجاب کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب)کا نام تبدیل کر دیا جائے گا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ مزید پڑھیں

قوم نے غلامی کی زنجیروں کو توڑ ڈالا ہے،فیصل جاوید

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ قوم نے غلامی کی زنجیروں کو توڑ ڈالا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ ہم حقیقی آزادی لیکر رہیں مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے کی تشریح،سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 18 اپریل کو سماعت مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن کا سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) فارن فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے ترجمان کا مزید کہنا تھا یہ فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

مسیحی برادری پا کستان کی تعمیر و تر قی میں نمایاں کرادار ادا کیا ہے۔میاں محمد اسلم

اسلام آباد (صباح نیوز ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ مسیحی برادری پا کستان کی تعمیر و تر قی میں نمایاں کرادار ادا کیا ہے اور جماعت اسلامی مزید پڑھیں

احساس پروگرام اور پناہ گاہیں بند کرنے کی خبریں جھوٹی ہیں ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ احساس پروگرام اور پناہ گاہیں بند کرنے کی خبریں جھوٹی ہیں۔ شہباز شریف نے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں پہلے خطاب میں مزید پڑھیں

شہباز شریف کا مبارکباد دینے پر سعودی فرمانرواشاہ سلمان،ولی عہد سے اظہار تشکر

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے مبارکباد دینے پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ اظہار تشکر کیا ہے۔ جمعہ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے مزید پڑھیں