سینیٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد(صباح نیوز) ایوان بالا میںسری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور ہو گئی۔قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے سری لنکن شہری پرینتھا کمارا کے قتل پر متفقہ قرارداد پیش کی۔ قرار داد میں اس مزید پڑھیں

نواز شریف کی نااہلی ختم کرانے کیلئے راستے نکالے جا رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی ختم کرانے کے لیے راستے نکالے جا رہے ہیں، ایک مجرم کی سزا ختم کر کے کیسے چوتھی بار وزیراعظم بنایا جا سکتا ہے، اگر نواز شریف مزید پڑھیں

پی ٹی وی ریکوری کیس’ اسلام آباد ہائی کورٹ کا 19 کروڑ روپے وصول کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز) عدالت نے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی ریکوری سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے پرویز رشید، اسحاق ڈار، عطاالحق قاسمی اور فواد حسن فواد سے3 ماہ میں19 کروڑ روپے کی ریکوری مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کا نجی بینک کو خاتون کو 37 لاکھ سے زائد رقم ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کاروباری شخصیت کی اپیل منظور کرتے ہوئے نجی بینک کو ہدایت کی ہے کہ وہ درخواست گزار کو تقریبا 3.73 ملین روپے مالیت کے لوکل مزید پڑھیں

قائد اعظم کا لیڈر بننا برصغیر کے مسلمانوں کی تقدیر بدلنے کا سبب بنا،ثمینہ احسان

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی حلقہ خواتین شمالی پنجاب کی ناظمہ ثمینہ احسان نے کہا ہے کہ قائد اعظم کا مسلم قوم کا لیڈر بننا برصغیر کے مسلمانوں کی تقدیر بدلنے کا سبب بنا۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی حلقہ مزید پڑھیں

پنجاب اور اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ای وی ایم پر کرانے کا ہدف ہے،شبلی فراز

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی خریداری میں تاخیری حربوں کا جواب دے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں تقرری کیلئے جسٹس عائشہ ملک کا نام دوبارہ تجویز

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایک بار پھر پہلی خاتون جج سپریم کورٹ لانے کے لیے جسٹس عائشہ ملک کا نام تجویز کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ایک بار پھر پہلی مزید پڑھیں

بتایا جائے کن شرائط پر کالعدم ٹی ٹی پی سے سیز فائر ہوا،رضا ربانی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر و رہنما میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ ریاست کو بتانا ہو گا کہ کن شرائط پر کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ سیز فائر ہوا ہے۔ سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے مزید پڑھیں

بدانتظامی کی وجہ سے گیس بحران گرمیوں تک بدستور جاری رہے گا،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدروچیئرپرسن سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی بدانتظامی کی وجہ سے گیس کا بحران گرمیوں تک بدستور جاری رہے گا۔ ریکارڈ بلند قیمتوں پر گیس مزید پڑھیں