نواز شریف کی وطن واپسی پر گرفتاری کے لیے درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آبا ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے سے حکومت کو روکنے اور وطن واپس پر انہیں گرفتار کرنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر مزید پڑھیں

سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کی گرفتاری ،ہراساں کرنے سے متعلق پی ٹی آئی کی دائر درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کی گرفتاری اور ہراساں کرنے کے حوالے سے پی ٹی آئی کی دائر درخواست نمٹا دی۔ جمعہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستان تحریک مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس 22 اپریل تک ملتوی کرنے کیخلاف حکم امتناع کی درخواست مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کا اجلاس 22 اپریل تک ملتوی کرنے کیخلاف فوری حکم امتناع کی درخواست مسترد کردی۔ڈپٹی اسپیکرکی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس 22 اپریل تک ملتوی کرنے کے خلاف فوری حکم امتناع مزید پڑھیں

سندھ ہاوس حملہ کیس،پی ٹی آئی کے مستعفی 2ارکان کی 26 اپریل تک عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سندھ ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان قومی اسمبلی عطا اللہ اور فہیم خان کی 26 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس طارق محمود نے درخواست کی سماعت کی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کے سہارے عمرانی شتونگڑے ریاست کو بلیک میل نہیں کر سکتے،سعد رفیق

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ محمد سعد رفیق نے کہاہے کہ سوشل میڈیا کے سہارے عمرانی شتونگڑے ریاست کو بلیک میل نہیں کر سکتے۔ ان خیالات کااظہار خواجہ سعد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کو ہراساں کرنے سے روک دیا

اسلا م آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیاسی جماعتوں کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کے گھروں پر چھاپوں کے خلاف مزید پڑھیں

منحرف اراکین کی تاحیات نااہلی کیلئے عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی جماعت کے منحرف اراکین کی تاحیات نااہلی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان کے توسط سے آئین کے آرٹیکل 184 مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پریشان کن معاشی اشاریوں پر اظہارِ تشویش،معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کااعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِاعظم شہباز شریف نے معاشی ٹیم کو ہنگامی بنیادوں پر اصلاحات کا جامع لائحہ عمل تیارکرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ملک کو معاشی لحاظ سے مستحکم بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھانے جا رہی مزید پڑھیں

عمران خان کو کپل شرما شو میں سدھو کی جگہ ملنی چاہئے ،ریحام خان

اسلام آباد(صباح نیوز)عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سابق وزیر اعظم پر طنزیہ کہا کہ عمران خان کا حسِ مزاح کمال ہے اس لیے ان کی تجویز ہے وہ کپل شرما شو میں نوجوت سنگھ سدھو کی جگہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا پی ٹی آئی اراکین کے استعفے منظور کرنے سے انکار

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے سے انکار کردیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ حکام نے کہا ہے کہ انفرادی طور پر استعفوں کی تصدیق کے بغیر استعفے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں