یواین،امریکہ کی جانب سے افغانستان کوامدادفراہمی کی منظوری، کاروبار کی اجازت دینے کاخیرمقدم کرتے ہیں ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان،اسلام آباد میں منعقدہ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے بعد افغان عوام کی حمایت میں ہونے والی دو اہم پیش رفت کا خیرمقدم مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندیوں پر کام 7جنوری تک جاری رہے گا۔ حلقہ بندیوں کی ابتدائی مزید پڑھیں

قائد اعظم یونیورسٹی سے اغوا چھ طلباء میں سے چار بازیاب ، دو تاحال لاپتہ ، تھانہ سیکریٹریٹ میں ایف آئی آر درج

اسلام آباد(صباح نیوز)قائد اعظم یونیورسٹی سے اغوا کئے گئے چھ طلباء میں سے چار کو بازیاب کرالیا گیا ہے، دو طلباء تاحال لاپتہ ہیں جبکہ بھرپور احتجاج پر واقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں ایف آئی آر مزید پڑھیں

وفاقی نظامت تعلیمات لوکل گورنمنٹ کے زیر انتظام کر نے کے خلاف احتجاج

اسلام آباد (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ تعلیم انتظامی نہیں قومی معاملہ ہے حکومت فیصلہ پر نظر ثانی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کو دوبارہ وزارت تعلیم کے مزید پڑھیں

وفاقی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پھر احتجاج

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی تعلیمی اداروں کے اساتذہ نے پارلیمنٹ ہائوس کے باہر ایک بار پھر احتجاج کیا اور تعلیمی سرگرمیاں معطل ہو کررہ گئیں ۔ آرڈیننس کے ذریعے اسلام آباد کے تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے مزید پڑھیں

پاکستان میں کچھ لوگوں کاایجنڈا ہی مایوسی پھیلانا ہے،شہبازگل

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہبازگل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کچھ لوگوں کاایجنڈا ہی مایوسی پھیلانا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں کچھ مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نااہلی کیس،الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹر فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔جمعرات کو الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا کے خلاف نا اہلی کی درخواستوں پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ الیکشن’ اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے خلاف یوسف رضا گیلانی کی انٹراکورٹ اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا ۔یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ انتخاب میں 7 ووٹ مزید پڑھیں

ملکی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر ،سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے،نومبر میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 1.91 بلین ڈالر بڑھا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس، فواد چوہدری، اعظم سواتی کی معافی قبول کرلی گئی

اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزراء فواد چوہدری اور محمد اعظم خان سواتی کی توہین  الیکشن کمیشن کیس میں معافی منظور کر لی۔ الیکشن کمیشن نے آئندہ دونوں وفاقی وزراء کو محتاط رہنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں