پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیویسٹس کے گھروں پر چھاپوں کا اقدام ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ایکٹیویسٹس کے گھروں پر چھاپوں کا اقدام اسلام آبادہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔پی ٹی آئی کے علی نواز اعوان نے سوشل میڈیا کارکنوں کی ہراسگی معاملے پر درخواست دائر کرتے ہوئے سیکرٹری مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا دوبارہ حلقہ بندیوں کے عمل کوچیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں دوبارہ حلقہ بندیوں کے عمل کوچیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ تحریک انصاف نے الیکشن مزید پڑھیں

عمران خان نے آئین توڑ کر سنگین جرم کیا جس پر عدالتیں رات کو کھلیں ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے آئین توڑ کر سنگین جرم کیا جس کے باعث عدالتیں رات کو کھلیں۔ عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

ہماری حکومت کا سب پہلا مقصد معیشت کی بحالی اور اسے سنبھالنا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کا سب پہلا مقصد معیشت کی بحالی اور اسے سنبھالنا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پونے چار سال میں 20ہزار ارب روپے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے کا اقدام اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے کا اقدام اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ وکیل منصور اعوان اور زینب جنجوعہ ایڈوکیٹ نے ن مزید پڑھیں

سابق چئیرمین ڈرگ پرائسنگ کمیٹی ارشد فاروق فہیم کیخلاف2013میں انکوائری کی منظوری، 2016میں ریفرنس دائر کیا گیا ،نیب کی وضاحت

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب)نے بعض اخبارات میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے سابق چئیرمین ڈرگ پرائسنگ کمیٹی ارشد فاروق فہیم کے حوالے سے شائع خبر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ افسر کیخلاف2013میں انکوائری کی منظوری جبکہ مزید پڑھیں

قانون کی بالادستی ،مہنگائی کا خاتمہ ، آئی ایم ایف سے چھٹکارا، سودی معیشت سے نجات حکو مت کی ترجیح اول ہو نی چاہیے۔میاں محمد اسلم

اسلام آباد (صباح نیوز ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو محض الزام تراشی اور سابقہ حکومت کی بری کارکردگی کا رونا رونے کی بجائے مزید پڑھیں

عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ امریکی خط کی تحقیقات سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ بدھ کو مبینہ امریکی خط کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام مزید پڑھیں

ہارون اسلم اوراعجاز اعوان نے سوشل میڈیا پر خود سے منسوب بیانات کو جعلی قرار دیدیا

اسلام آباد(صباح نیوز)لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد ہارون اسلم اور میجر جنرل ریٹائرڈ اعجاز اعوان نے خود سے منسوب کیے گئے فوج مخالف بیانات کو جعلی قرار دے دیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے مزید پڑھیں