وزیر خارجہ کا او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت وزارت خارجہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے انتظامات کا حتمی جائزہ لینے کیلئے اعلی سطح اجلاس ہوا، وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین مزید پڑھیں

سی ڈی اے اسپتال 14 سال سے نئے ڈاکٹرز کی بھرتی کا منتظر

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومتوں کی عدم توجہ کے باعث اسلام آباد کا تیسرا بڑا سی ڈی اے اسپتال 14 سال سے نئے ڈاکٹر اور نرسنگ اسٹاف کی بھرتی کا منتظر ہے، اسپتال کا بیشتر عملہ ریٹائر ہوچکا ہے، ڈاکٹر اور مزید پڑھیں

چھیانوےلاکھ خاندان اور10ہزار کریانہ سٹور راشن رعایت پروگرام میں رجسٹر ہو چکے،فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 96لاکھ خاندان اور10ہزار سے زیادہ کریانہ سٹور وزیراعظم کے راشن رعائت پروگرام میں رجسٹر ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کااظہار فوادچوہدری نے  ٹوئٹر پر جاری اپنے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کاایچ ای سی کو نجی یونیورسٹیز کے غیرقانونی کیمپس بند کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے ہائیرایجوکیشن کمیشن کو نجی یونیورسٹیز کے غیرقانونی کیمپس بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی کیمپس سے پاس طلبا کو مخصوص طریقے سے ڈگریاں دی جائیں، ملک بھر میں ہائیر مزید پڑھیں

گوادر میں احتجاج ملک میں نیا باب ہے،شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ گوادر میں جاری احتجاج ملک میں نیا باب ہے۔ ٹوئٹرپربیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے تحت دئیے گئے مزید پڑھیں

مشرقی پاکستان کی علیحدگی دو قومی نظریے کی نہیں انتظامی اور سیاسی ناکامی تھی،مقررین

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان انسٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی سٹڈیز(پکس)اور قائد اعظم یونیورسٹی کے اشتراک سے ہونے والے سیمینار میں مقررین نے کہا ہے کہ سقوط ڈھاکہ دو قومی نظریے کی ناکامی نہیں تھی بلکہ یہ ایک انتظامی اور سیاسی ناکام مزید پڑھیں

فروری 2022 سے پہلے سرکاری ملازمین کو فوری ریلیف دیا جائے گا ۔ شوکت ترین

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ و ریونیو شوکت فیاض احمد ترین مشیر خزانہ  نے مکمل طور پر یقین دھانی کرائی ہے کہ فروری 2022 سے پہلے، پہلے سرکاری ملازمین کے ساتھ 11فروری2021کو ہونے والے معاہدے کی مزید پڑھیں

مولانا عبدالاکبر چترالی نے گوادر میں حق دو تحریک کے مطالبات کے حق میں قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی

اسلا م آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے گوادر میں حق دو تحریک کے مطالبات کے حق میں قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی ہے۔ قراردادکے متن میں کہا گیا ہے کہ”قومی اسمبلی کا مزید پڑھیں

جبری گمشدگی متعلق قانون میں ظالمانہ شق بارے ورکنگ گروپ کا بیان قابل تحسین ہے،آمنہ مسعود جنجوعہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)چیئرپرسن ڈیفنس آف ہیومن رائٹس (ڈی ایچ آر)آمنہ مسعود جنجوعہ نے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کے عالمی یوم انسانی حقوق پر جاری کردہ بیان کی مکمل تا ئید اور خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں