کپتان اپنی قوم کو کبھی مایوس نہیں کریں گے،فیصل جاوید

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ کپتان پنی قوم کو کبھی مایوس نہیں کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کو چیلنجز کا سامنا کرنا مزید پڑھیں

آئین و جمہوریت کی جدوجہد میں پی ٹی آئی کا کوئی کردار نہیں، شیری رحمن

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی، جمہوریت کے استحکام کیلئے نظریہ ضرورت دفن کرنا ضروری تھا۔ سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے درخواستوں پر سماعت کی جبکہ وکیل درخواستگزارعادل عزیز قاضی، ڈپٹی اٹارنی جنرل، ڈائریکٹر ایف آئی اے بابر بخت مزید پڑھیں

اپوزیشن مل کر بھی عمران خان کا میدان میں سامنا نہ کرسکی، زلفی بخاری

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ اپوزیشن مل کر بھی اکیلے عمران خان کا میدان میں سامنا نہیں کرسکی۔ زلفی بخاری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سپریم کورٹ مزید پڑھیں

عالمی تنظیموں نے نیب کی انسدادبدعنوانی سے متعلق آگاہی پالیسی کوسراہا:چیئرمین نیب

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل عالمی اقتصادی فورم، گلوبل پیس کینیڈا، پلڈاٹ اور دیگر معتبر اداروں نے نیب کی انسداد بدعنوانی سے متعلق آگاہی پالیسی کو سراہا ہے۔ ان مزید پڑھیں

فرح خان کے گاؤں کیلئے پنجاب میں غیرمعمولی فنڈز دیئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(صباح نیوز)خاتون اول بشری بی بی کی دوست فرح خان کے گائوں کیلئے پنجاب میں غیرمعمولی فنڈز دیئے جانے کا انکشاف سامنے آگیا۔ دستاویزات کے مطابق ایوان وزیر اعلی پنجاب کی سفارشات پر فرح خان کے گائوں کو 11کروڑ مزید پڑھیں

جج صاحبان کے سامنے وہ مواد ہونا چاہئے جس کی بنا پر اسپیکر نے رولنگ دی، فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جج صاحبان کے سامنے وہ مواد ہونا چاہئے جس کی بنا پر اسپیکر نے رولنگ دی، اگر جج صاحبان مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کمرہ عدالت جا کر سوالات کے جواب دیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ( ن )کے سینئر نائب صدر وسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کمرہ عدالت میں جائیں اور سوالات کے جواب دیں، عالمی مزید پڑھیں

انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(صباح نیوز)پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاویدنے کہا ہے کہ انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں، پاکستان کی تاریخ کے فری اینڈ فیئر انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر علی محمد خان کے ہمراہ میڈیا مزید پڑھیں

قاسم سوری اور دوست محمد مزاری کے درمیان لفظی جنگ

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد خان مزاری اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی ٹوئٹر پر لفظی جنگ چِھڑ گئی۔ دوست محمد مزاری نے  ٹوئٹر پر جاری بیان میں قاسم سوری پر تنقید کرتے ہوئے مزید پڑھیں