پی پی پی کو غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہئے،شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہبازگل نے کہا ہے کہ پی پی پی کو 32333 ووٹ ملنے پر غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

سری لنکن منیجر کی جان بچانے کی کوشش پر ملک عدنان کو تمغہ شجاعت سے نوازیں گے ،وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم نے سری لنکن منیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے شہری کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان کردیا۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش مزید پڑھیں

احسن اقبال، مصطفی نواز کا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل قابلِ تحسین ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ انتہا پسندی کسی ایک جماعت کا مسئلہ نہیں، تمام سیاسی رہنما انتہا پسندی کی حساسیت سے آگاہ ہیں، سیالکوٹ واقعے پر احسن اقبال اور مصطفی نواز کھوکھر نے جس مزید پڑھیں

نئی آبادی، بہارہ کہو میں آئی ایم ڈی سی، اے این ٹی ایچ کا مفت میڈیکل کیمپ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی سوشل افیئرز سوسائٹی نے ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کے تعاون سے 4 دسمبر 2021 کو نئی آبادی، بہارہ کہو، اسلام آباد میں ایک مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا جہاں مزید پڑھیں

مقامی ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کو تلاش کرنے کا زبردست موقع فراہم کر رہے ہیں، مقامی ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔ سابق برطانوی فٹبالر مائیکل اوون کامیاب جوان اسپورٹس مزید پڑھیں

لبنیٰ قریشی کو مسلم لیگ(ق)انسانی حقوق ونگ کی مرکزی صدر مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ق)کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی ہدایت پر پارٹی خواتین ونگ کی متحرک کارکن لبنیٰ قریشی کو مسلم لیگ(ق)انسانی حقوق ونگ کا مرکزی صدر مقرر کر دیا گیا ۔ مسلم لیگ (ق)کے سینئر رہنما اور مزید پڑھیں

وزیراعظم کا گریٹر تھل کینال فیز 2 کی تعمیر کے تنازع پر نوٹس ، پیر کو اجلاس طلب

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے گریٹر تھل کینال فیز 2 کی تعمیر کے تنازع پر نوٹس لیتے ہوئے (کل )پیر کو اجلاس طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرا ء آبپاشی کو طلب مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعے کی تحقیق کے لیے ایک کمیشن قائم کیا جائے،ملی یکجہتی کونسل

اسلام آباد(صباح نیوز) ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائدین نے سیالکوٹ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے دوست ملک سری لنکا کی ایک اہم کاروباری شخصیت کا سیالکوٹ میں عوام کے مشتعل ہجوم کے ہاتھوں بہیمانہ قتل انتہائی مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں مقامی حکومتوں کا نظام جلد لارہے ہیں، میئر کے انتخابات براہ راست ہوں گے، اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ وفاقی  دارالحکومت میں مقامی حکومتوں کا نظام جلد لارہے ہیں، میئر کے انتخابات براہ راست ہوں گے، جنوری تک تمام شہریوں کو صحت کارڈ کی سہولت فراہم کردی مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعے پر سری لنکا سے سفارتی تعلقات خراب نہیں ہوئے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ سیالکوٹ واقعے پر سری لنکا سے ہمارے سفارتی تعلقات خراب نہیں ہوئے اور سری لنکا نے پاکستانی موقف اور بروقت کارروائی کو سراہا ہے، پاکستان 19 دسمبر کو او آئی مزید پڑھیں