شیخ رشید اور عمران خان کی بڑی پریشانی اسٹیبلشمنٹ کی نیوٹریلٹی ہے،حافظ حمداللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید اور عمران خان کی سب سے بڑی پریشانی اسٹیبلشمنٹ کی نیوٹریلٹی ہے،عمران خان آئینی بحران پیدا کرکے پورے سسٹم کو ڈی ریل کرنا چاہتا ہے۔ مزید پڑھیں

عثمان بزدار سے اظہار ہمدردی کرتا ہوں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کا دن قریب آتے ہی حکومت کی بوکھلاہٹ بڑھ گئی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں

عدم اعتماد کی کامیابی پر آپ وزیراعظم نہیں رہ سکتے، بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد(صباح نیوز)قانونی ماہرین کی ٹیم نے وزیراعظم عمران خان کو واضح طور پر باور کرا دیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں وہ وزارت عظمی کے عہدے پر برقرار نہیں رہ سکتے۔ ایک نجی ٹی مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد غیر ملکی سازش ،ناکام ہوگی، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ تحریک عدم اعتماد غیر ملکی سازش ہے جو ناکام ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کی گئی۔ مزید پڑھیں

وزیر اعظم باعزت طریقے سے استعفیٰ دے کرگھر جائیں، شیری رحمن

اسلام آباد ( صباح نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر  شیری رحمان نے کہا ہے کہ  وزیر اعظم با عزت طریقے سے استعفی دے کر گھر جائیں ۔ آپ عالمی ممالک کے ساتھ تصادم کی صورتحال پیدا مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے وزارت قانون و انصاف کا اضافی چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چو ہدری نے وزارت قانون و انصاف کا اضافی چارج سنبھال لیا۔کابینہ ڈویژن نے فواد چوہدری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے فواد چوہدری مزید پڑھیں

اسپیکر اور اٹارنی جنرل کی کسی بھی غیر قانونی ا قدام کی مخالفت

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کی اپنی کچن کیبنٹ سے تحریک عدم اعتماد سے متعلق حتمی مشاورت کے دوران اسپیکرقومی اسمبلی اور اٹارنی جنرل نے کوئی بھی غیر قانونی قدم اٹھانے کی مخالفت کی ۔گزشتہ روزوزیراعظم کی کچن کیبنٹ مزید پڑھیں

ملک میں عدم اعتماد کے ذریعے بیرونی سازش ہورہی ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک میں عدم اعتماد کے ذریعے بیرونی سازش ہورہی ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمارے لوگ ڈرون حملوں میں مارے گئے، وزیراعظم نے مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ مداخلت کرے ،عدم  اعتماد پیش کرنے والی جماعتیں کالعدم قرار دی جائیں ، شیخ رشید

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مداخلت کرے اور فوری الیکشن کا اعلان کرے ، تحریک عدم  اعتماد پیش کرنے والی سیاسی جماعتیں کالعدم قرار دی جائیں ، ملک کو آگے مزید پڑھیں