احساس پروگرام کے تحت مستحق مریضوں کے کثیرالخرچ علاج کیلئے پالیسی کی منظوری ہوگئی ہے ،ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ رواں سال احساس تحفظ کا دائرہ کار ملک کی تمام وفاقی اکائیوں کے 14 ہسپتالوں میں پھیلایا گیا ہے،احساس تحفظ کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام کھڑا مزید پڑھیں

چترال کے بلدیاتی الیکشن میں بے ضابطگی کا نوٹس لیا جائے،خورشید شاہ

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چترال کے بلدیاتی الیکشن میں بے ضابطگی کا نوٹس لیا جائے۔ انہوں نے بیان میں  کہا کہ تحصیل دروش کی گنتی مکمل مگر رزلٹ مزید پڑھیں

مارچ میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں دوگنا اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز)فروری میں دہشت گردی میں کمی کے بعد مارچ میں واضح اضافہ، جنگجو حملوں میں بھی دو گنا اضافہ ، دہشت گردی کے رجحانات پر نظر رکھنے والے اسلام آباد میں قائم آزاد تھنک ٹینک پاکستان انسٹیٹیوٹ فار مزید پڑھیں

صدر مملکت کا سبی اور باجوڑ میں شہید جوانوں کے ورثاسے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 8 مارچ کو ضلع سبی میں خودکش حملے اور 21 مارچ کو باجوڑ حملہ میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے ورثاسے ٹیلی فونک رابطہ کرکے شہداکی عظیم قربانی مزید پڑھیں

شہبازشریف کا 3اپریل کوفول پروف سکیورٹی دینے کیلئے سیکرٹری داخلہ کو خط

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے 3اپریل کوفول پروف سکیورٹی دینے کا مطالبہ کردیا اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے سیکرٹری داخلہ کولکھے گئے خط میں تحریک عدم اعتماد کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیاہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ سکیورٹی ایجنسیوں نے رپورٹ دی ہے کہ وزیر اعظم مزید پڑھیں

پاکستان بھر میں بلوچ طلبہ کو کوئی ہراساں نہ کیا جائے،ہائیکورٹ کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی کو حکم دیا ہے کہ وہ یقینی بنائیں کہ پاکستان بھر میں بلوچ طلبہ کو کوئی ہراساں نہ کرے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس پر سماعت کی اور مزید پڑھیں

غیر ملکی مراسلہ: کھلی مداخلت، احتجاج ریکارڈ کرائیں گے، قومی سلامتی کمیٹی کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ،جس میں پاکستان سفارت کار کے ساتھ غیرملکی حکام کی گفتگو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دے دی گئی جو کہ کسی مزید پڑھیں

احساس رابطہ ایپ اور نیشنل ڈیٹا ایکسچینج پورٹل کا اجرا

اسلام آباد(صبا ح نیوز) نیشنل ڈیٹا ایکسچینج پورٹل پر کام  جمعرات کو باضابطہ طور اختتام پذیر ہو گیا ہے اور “احساس رابطہ” ایپ کا اجرا کردیا گیا ہے۔ “احساس رابطہ” کی موبائل ایپ گوگل پلے اسٹور پر اس لنک پر مزید پڑھیں