ملک میں مہنگائی کی شرح 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ادارہ شماریات

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک میں مہنگائی کی شرح 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ روز مرہ مزید پڑھیں

اوگرا کاایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے 90 پیسے کمی کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے جنوری کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 5 مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی تھم نہ سکی ، ایک ہفتے کے دوران 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومتی اقدامات مہنگائی کو کنٹرول نہ کرسکے ،ملک میں مہنگائی تھم نہ سکی اور17 ہزار روپے ماہانہ کمانے والے افراد کے لیے 21.92 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے جبکہ ایک ہفتے کے دوران 22 اشیائے ضروریہ مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے بڑا آزاد تجارتی معاہدہ کل نافذالعمل ہو گا

بیجنگ (صباح نیوز)دنیا کا سب سے بڑا آزاد تجارتی معاہدہ کل نافذالعمل ہو گا۔ چینی وزارت تجارت کے مطابق علاقائی تجارت کے تحت 90 فیصد اشیا پر محصولات ختم ہو جائیں گے۔ معاہدے کا تجارتی حجم دنیا کی کل تجارت مزید پڑھیں

سال2021،عوام کیلئے تبدیلی سرکار کا مہنگا ترین سال ثابت ہوا، وفاقی ادارہ شماریات

کراچی (صباح نیوز)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق 2021 عوام کیلئے تبدیلی سرکار کا مہنگا ترین سال ثابت ہوا، رواں سال بیشتر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم، وفاقی وزرا کے بڑے بڑے دعوے، تقریریں، بیانات مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ کی کمی

کراچی(صباح نیوز) ملک بھر میں مسلسل بڑھنے والی امریکی ڈالر کی قدر کو بریک لگ گئی، روپیہ کی قدر میں بڑی بحالی ہوئی ہے جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر اتار چڑھا کے بعد تیزی ریکارڈ کی گئی مزید پڑھیں

سب سے زیادہ ریونیو،ٹیکس کے حامل شہر کراچی کے بنیادی انفراسٹرکچر میں بہتری کی ضرورت ہے،صدر مملکت

کراچی (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی میں پائیدار کاروباری ترقی اور نمو کے لیے جامع منصوبہ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے زیادہ ریونیو اور ٹیکس کے حامل اس شہر کے بنیادی انفراسٹرکچر مزید پڑھیں

حکومت اور اپٹما میں معاہدہ ، ٹیکسٹائل انڈسٹری کوکل سے گیس ملے گی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن(اپٹما)کے درمیان گیس فراہمی کا معاہدہ ہوگیا، اپٹما نے عدالتوں سے حکم امتناع واپس لے لئے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اپٹما کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور مزید پڑھیں

اقتصادی سفارتکاری محض درآمدات،برآمدات سے کہیں زیادہ وسیع تصور ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنے مقرر کردہ اہداف کو حاصل کرنے کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کریں،اقتصادی سفارت کاری محض درآمدات اور برآمدات سے کہیں زیادہ مزید پڑھیں

قطر ایئر ویز کا پاکستان سے پروازوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان

کراچی(صباح نیوز)قطر ایئر ویز نے پاکستان سے پروازوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کردیا، اسلام آباد سے ہفتہ وار 18 اور لاہور سے ہفتہ وار 17 پروازیں آپریٹ ہوں گی۔ ایک میڈیا رپورٹ  کے مطابق قطر ایئر ویز نے مزید پڑھیں