معاشی ترقی قومی سلامتی سے جڑی ہے:شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقتصادی سفارتکاری پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی برآمدات بڑھانے کے لیے نئے اقدامات کی ضرورت ہے، مستقبل کی صنعتوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ وزیر مزید پڑھیں

ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی مشکلات میں مزید اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز)ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔ ایف بی آر نے نوٹس بھیجنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق اب نوٹس ای میل کے ذریعے بھجوایا جائے گا۔ مزید پڑھیں

نئی ریفائنری پالیسی کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، حماد اظہر

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ نئی ریفائنری پالیسی کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ آئی پی پیز کے پاس فرنس آئل کا اسٹاک ضرورت سے مزید پڑھیں

  اسرائیل،یو اے ای تعلقات:تجارتی حجم کتنا بڑھ گیا،اسرائیل وزیر خارجہ نے انٹرویو میں نشاندہی کر دی

مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز)اسرائیل اور یو اے ای میں تجارتی تبادلے کا حجم ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لپیڈ نے انٹرویو میں کہا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارتی تبادلے مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں جو تیزی سے ایشیا کا سب سے بڑا سرمایہ کاری اور تجارتی مرکز بن کر ابھر رہا مزید پڑھیں

پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم ہونے کے امکانات روشن ہوگئے، قائمہ کمیٹی ایوی ایشن

اسلام آباد(صباح نیوز) سول ایویشن نے سیفٹی اسٹینڈرڈ سے متعلق 10میں سے 9سیفٹی تحفظات دور کر دیئے جس سے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم ہونے کے امکانات روشن ہوگئے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ایوی ایشن کا اجلاس چیئرمین مزید پڑھیں

تاجر برادری ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی میں بڑا کردار ادا کر رہی ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تاجر برادری ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی میں بڑا کردار ادا کر رہی ہے اور حکومت کی جانب سیان کی سہولت اور معاونت کے لئے سنجیدہ کوششیں کی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی

کراچی (صباح نیوز)پاکستان اسٹاک مارکیٹ منگل کو کاروباری اتار چڑھائو کے بعد مندی کی لپیٹ میں آ گئی ،کے ایس ای100انڈیکس 44500پوائنٹس کی سطح پر چھونے کے بعد 44100پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے مزید پڑھیں

اومیکرون کیسز بڑھنے پر عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

نیو یارک(صباح نیوز)اومیکرون کیسز بڑھنے پر عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 2 ڈالر فی بیرل کمی سے 71.52 ڈالر پر آ گئی۔امریکی خام تیل بھی 2.63 ڈالر سستا ہو گیا، قیمت68.23 مزید پڑھیں

پاکستان تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے پرعزم ہے، ، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان ترکمانستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ، دونوں ممالک کے درمیان اقوام متحدہ، ای سی او، شنگھائی تعاون تنظیم سمیت اہم علاقائی اور بین مزید پڑھیں