لاہور(صباح نیوز) قطر ائیرویز نے پاکستان سے پروازیں بڑھانے کا اعلان کردیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق قطر ائیرویز نے پاکستان سے پروازوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کردیا جس کے تحت قطر ائیرویز پاکستان سے ہفتہ وار مزید پڑھیں
سرگودھا (صباح نیوز) 200روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہوگی جس کا پہلا انعام7,50,000 روپے دوسرا انعام ,50,000/-روپے کے پانچ انعامات اور تیسرا انعام 1250روپے کے 2394انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔
سرگودھا(صباح نیوز )اندھے ، گونگے، بہرے حکمرانوں نے ملکی معاشات تباہ کرکے رکھی دی ، اگلے ماہ پاکستان میں آئی ایم ایف کا 336ارب روپے کا منی بجٹ پیش کیا جائیگا، ان خیالات کا اظہار مرکزی تنظیم تاجران آل پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں 3.0553 ڈالرز کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ایل این جی کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی ) نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشین ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) افغانستان میں طالبان دور حکومت میں پاکستانی برآمدات 40 فیصد کم ہو گئی جس کے ملکی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ افغانستان میں طالبان حکومت کے چار ماہ مکمل ہونے کو ہیں اور اس دوران مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے پراپرٹی کی نئی قیمتوں پر عملدرآمد 16جنوری تک روک دیا۔ ایف بی آرکے مطابق پراپرٹی کی نظر ثانی شدہ ویلیو ایشن کا اعلان 15جنوری کو کیا جائے گا، تمام چیف کمشنرز 10 مزید پڑھیں
کراچی ( صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے گنے کی فی من قیمت 250 روپے مقرر کرنے کے خلاف جاری حکم امتناعی میں توسیع کردی ۔ سندھ ہائی کورٹ میں سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں گنے کی فی من مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت نے خام مال پر سیلز ٹیکس لاگو کیا تو ادویات کی قیمتیں بڑھانا پڑیں گی۔ یہ انتباہ پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) پاکستانی روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے ،امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 1 روپیہ بڑھ گیا اور قیمت 179 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دوسری طرف سٹیٹ مزید پڑھیں