صدرعارف علوی اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے (اتوار کو)ترکمانستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اقتصادی تعاون تنظیم (ای۔سی۔او) کے اشک آباد میں منعقدہ پندھوریں اجلاس میں شرکت کے لئے 28 نومبر2021 کو ترکمانستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اجلاس اشک آباد میں 28 نومبر کو ہوگا۔ ترجمان دفتر مزید پڑھیں

صدر مملکت نے نجی بینک کی بینکنگ محتسب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نجی  بینک کی بینکنگ محتسب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے  فراڈ سے متاثرہ شہری کو 8 لاکھ روپے کی رقم واپس کرنے کا محتسب کا فیصلہ برقرار رکھا، لاہور مزید پڑھیں

حکومتی مذاکرات کا دعوی مسترد، پیٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد /  کراچی(صباح نیوز) حکومت نے دعوی کیا ہے کہ پیٹرول بحران پر ڈیلرز ایسوسی ایشن سے خفیہ مذاکرات جاری ہیں جلد ہڑتال ختم ہوجائے گی دوسری جانب ایسوسی ایشن نے مذاکرات اور حکومتی رابطوں کی اطلاعات کو مسترد مزید پڑھیں

پاکستان،جنوبی افریقہ میں مشترکہ کمشن کے قیام کے معاہدے پر دستخط

پریٹوریا(صباح نیوز)پاکستان اور جنوبی افریقہ نے پاکستان ساتھ افریقہ مشترکہ کمشن کے قیام پر دستخط کردئیے۔ جنوبی افریقہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر مظہر جاوید اورجنوبی افریقہ کی وزیر برائے بین الاقوامی تعلقات اور تعاون ڈاکٹر جی این ایم پانڈور مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت کی بی ریٹنگ برقرار

اسلا م آباد(صباح نیوز)بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستانی معیشت کی بی ریٹنگ برقرار  رکھی ہے۔ فچ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پاکستان حالیہ پالیسی ایڈجسٹمنٹ اور بیرونی فنانسنگ کے باعث معاشی چیلنجز سے مزید پڑھیں

پاکستان کرونا ادویات برآمد کرنے والے ممالک میں شامل

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کرونا ادویات برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے،، یہ انکشاف سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کے اجلاس میں سربراہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان ڈاکٹر عاصم روف نے کیا۔ انھوں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاروں کے 87ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی (صباح نیوز)پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے دن بھی مندی کی زد میں رہی ،کے ایس ای100انڈیکس مزید500پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 44900پوائنٹس سے گھٹ کر44300پوائنٹس پر بند ہوا ،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے مزید پڑھیں

کامیاب پاکستان پروگرام میں غریب طبقے کو بنا سود قرضے دیں گے، شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے ویژن کے تحت نوجوانوں کو اوپر لانا ہے ، کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو 24 سے 26 ارب روپے دیے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر سالانہ رپورٹ جاری کردی

کراچی(صباح نیوز)بینک دولت پاکستان نے بدھ کو پاکستانی معیشت کی کیفیت پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں مالی سال2020-21 کا جائزہ لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، مالی سال21 میں پاکستانی معیشت بحال ہوئی اور حقیقی جی مزید پڑھیں

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ساتھ رابطے میں ہیں،حماد اظہر

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں کہا کہ ہم پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں