سرگودھا کا کینو پاکستان کا برانڈ بن چکا ہے،نورالحق قادری

  سرگودھا(صباح نیوز ) وفاقی وزیربرائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ سرگودھا کا کینو پاکستان کا برانڈ بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی چوہدری شعیب احمد بسرا کی دعوت مزید پڑھیں

سود کی وجہ سے امیر و غریب کے درمیان فرق بڑھتا ہے،شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سود کی وجہ سے امیر اور غریب کے درمیان فرق بڑھتا ہے، اسلامک فنانس کے فروغ سے سماجی انصاف غربت کا خاتمہ اور مستحکم معیشت حاصل ہوسکتی ہے ۔ اسلامک مزید پڑھیں

آئل کمپنیوں کی جانب سے گھی کے نرخوں میں پھر اضافہ

سرگودھا(صباح نیوز)آئل کمپنیوں کی جانب سے گھی کے نرخوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق درجہ دوئم کا آئل اور گھی 5روپے فی کلو تک مہنگا کردیا گیا درجہ دوئم گھی کی قیمت 350روپے سے 355روپے مزید پڑھیں

سندھ حکومت ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کرے،خسرو بختیار

اسلا م آباد(صباح نیوز)صنعتوں اور پیداوار کے وزیر مخدوم خسرو بختیار نے سندھ حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کرے۔ ایک سرکاری بیان میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کی نسبت سندھ مزید پڑھیں

حکومت کا آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)سے طے کی گئی شرائط کے مطابق منی بجٹ لانے کا فیصلہ کر تے ہوئے چوتھے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس کو بل میں تبدیل کردیا، 350 ارب روپے کی ٹیکس مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے مئوخر ادائیگی پر تیل خریداری سمیت معاہدوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے مئوخر ادائیگی پر تیل خریداری اور سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو تین ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ کے حوالہ سے معاہدوں منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے زریعہ مزید پڑھیں

پاکستان کا تجارتی خسارہ 94 فیصد بڑھ گیا، وزارت منصوبہ بندی کی سہ ماہی رپورٹ میں انکشاف

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزارت منصوبہ کی سہ ماہی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کا 3 ماہ میں تجارتی خسارہ 94 فیصد اضافے سے 10 اعشاریہ 2 ارب ڈالرز تک پہنچ گیا ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ، مارکیٹ کے سرمائے میں13ارب روپے سے زائد کاا ضافہ

کراچی(صباح نیوز)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو تیزی کا رجحا ن رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 44ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں13ارب روپے سے زائد کاا ضافہ ریکارڈ کیا گیا ،کاروباری تیزی کے مزید پڑھیں

سندھ ،بلوچستان کے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کے لیے بند

کراچی (صباح نیوز)سندھ اور بلوچستان کے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کے لیے بند کیے جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ اور بلوچستان کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو اتوار 28 نومبر صبح 8 بجے مزید پڑھیں