معاملات طے پا گئے ،آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کرے گا ، شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز) مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہمارے مذاکرات طے پا گئے ہیں، آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کرے گا ۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر توانائی مزید پڑھیں

گھی اورآئل قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس، انکوائری روکنے کا حکم معطل

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے گھی اورآئل کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس میں لاہورہائیکورٹ کے انکوائری روکنے کے حکم کومعطل کردیا۔ پیر کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ مزید پڑھیں

حکومت سردیوں میں کراچی کی برآمدی صنعت کو سستی گیس فراہم کرے گی

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت سردیوں میں کراچی کی برآمدی صنعت کو سستی گیس فراہم کرے گی۔ حکومت اور ٹیکسٹائل سیکٹر کے درمیان برآمدی صنعت کو دسمبر سے اگلے 3 ماہ کے لیے ترجیحی بنیادوں پر ری گیسیفائڈ لیکوئیفائیڈ نیچرل مزید پڑھیں

پیٹرول پمپس ڈیلز ایسوسی ایشن کا 25 نومبر کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)آل پاکستان پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے25 نومبر کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ آل پاکستان پیٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اطلاعات نعمان علی بٹ نے کہا ہے کہ 25 نومبر کو مزید پڑھیں

سی پیک میں کروٹ ہائیڈرو پاور اسٹیشن میں پانی ذخیرہ کرنے کا آپریشن شروع

اسلام آباد (صباح نیوز)چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) میں پن بجلی کے پہلے منصوبے پاکستان کے کروٹ ہائیڈرو پاور اسٹیشن میں پانی کو ذخیرہ کرنے کا آپریشن شروع ہو گیا۔ منصوبے کے مطابق کروٹ پن بجلی گھر آئندہ برس مزید پڑھیں

پاکستان کی ترقی کو اب کوئی نہیں روک سکتا، عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں بڑی صلاحیت اور اہلیت موجود ہے ، کورونا اللہ تعالیٰ کی ایک آزمائش ہے ، پاکستان کی ترقی کو اب کوئی نہیں روک سکتا، مزید پڑھیں

پاکستانی انتظامات کے معترف ،دوریاں مٹانے کیلئے تجارت کھلنی چاہیے،نوجوت سنگھ سدھو

نارروال(صباح نیوز) بھارتی سیاستدان اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کرتارپور راہداری مکمل کرنے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی انتظامات کے معترف ہیں، دوریاں مٹانے کے لئے تجارت کھلنی چاہیے۔ بھارتی پنجاب مزید پڑھیں

کرنٹ اکاونٹ خسارے میں اضافہ تشویشناک ہے،شیری رحمن

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاونٹ خسارے میں مسلسل اضافہ قابلِ تشویش ہے، حکومت آئی ایم ایف کا قرضہ حاصل کرنے کے لیے ملک و عوام پر بوجھ مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بینک کا ملک میں مہنگائی بڑھنے کا اعتراف

کراچی(صبا ح نیوز)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے ملک میں مہنگائی بڑھنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران مہنگائی اور کرنٹ اکاونٹ خسارے میں اضافہ ہوا ہے مہنگائی میں کمی کیلئے اقدامات کئے جا مزید پڑھیں

زیادہ گیس استعمال کرنیوالے نجی پاورپلانٹس بند کرکے نیشنل گرڈ پرلائیں گے، حماد اظہر

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ بہت زیادہ گیس استعمال کرنے والے نجی پاورپلانٹس بند کرکے نیشنل گرڈ پر لائیں گے۔ اپنے بیان میں حماد اظہر کا کہنا تھاکہ تمام صوبوں کے برآمدی شعبے مزید پڑھیں