حکومت نے ایل این جی ارزاں نرخوں پر درآمد کی ہے، وزیرتوانائی

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیرتوانائی محمد حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ایل این جی ارزاں نرخوں پر درآمد کی ہے جبکہ ماضی میں یہ مہنگے داموں خریدی جارہی تھی۔ انہوں نے مسلم لیگ(ن)کے رہنماوں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی

کراچی (صباح نیوز)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو زبردست تیزی کا رجحان رہا ،کے ایس ای100انڈیکس 400پوائنٹس بڑھ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 44ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں60ارب روپے سے زائد مزید پڑھیں

ترک صدر کا شرح سود میں اضافے سے انکار، لیرا کی قدر میں مزید کمی

استنبول(صباح نیوز)ترک صدر رجب طیب اردوان نے پیر کے روز اسلامی تعلیمات کا حوالے دیتے ہوئے کرنسی کو مستحکم کرنے کے لیے شرح سود میں اضافے سے انکار کردیا جس کے بعد ڈالر کے مقابلے میں ترک لیرا کی قدر مزید پڑھیں

شرح سود میں مزید اضافہ ہو گا یا نہیں؟ گورنراسٹیٹ بینک نے بتا دیا

کراچی(صباح نیوز)گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ ملک میں شرح سود میں مزید اضافہ فی الحال نہیں کیا جائے گا۔ عالمی جریدے بلوم برگ کو انٹرویو دیتے ہوئے رضا باقرنے کہا کہ شرح سود میں اضافے کے باوجود مزید پڑھیں

ایل این جی گھریلوصارفین کو دینے سے بل 10 گنا بڑھ جائیں گے،حماد اظہر

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر توانائی حماداظہر نے کہا ہے کہ ایل این جی گھریلوصارفین کو دیں گے تو بل 10 گنا بڑھ جائیں گے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حماداظہر نے کہا کہ پاکستان میں گیس مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 15ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں 15ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا ، سرمایہ کاری فیصل آباداقتصادی زون میں کی جائے گی۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داوود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا نیا کاروبار شروع کرنے والوں کو بلاضمانت قرضے فراہم کرنے کا اعلان

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت  نے نیا کاروبار شروع کرنے والوں کو بلاضمانت قرضے فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں چھوٹے اور متوسط درجے کے کاروبار(ایس ایم ایز) کے فروغ کے لیے انقلابی پالیسی تیار مزید پڑھیں

روپے کی قدر میں روزانہ رکارڈ کمی معمول بن چکی ، شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کی چیئرپرسن شیری رحمان نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں روزانہ رکارڈ کمی معمول بن چکی ہے،اس سے معاشی بدحالی میں اضافہ مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد(صباح نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ آوٹ لک رپورٹ 2021 کے مطابق پاکستان میں مہنگائی میں  اضافہ کی وجہ بجلی ٹیرف اور تیل کی بڑھتی قیمتوں کو قرار دیا گیا۔ رپورٹ مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

نیویارک(صباح نیوز)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ امریکی خام تیل 30 سینٹ سستا ہوگیا،0.42 فیصد کمی سے فی بیرل 71.37 ڈالر پر آگیا۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 64 سینٹ کمی ہوئی، فی بیرل مزید پڑھیں