اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ کوئی ملک ٹیکس وصولی کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا۔ ٹیکس وصولی کے لیے خودکار نظام بنارہے ہیں اور نادہندگان کو اب نوٹس نہیں دیاجائے گا بلکہ غیر رجسٹرڈ افراد کے مزید پڑھیں
گلیات(صباح نیوز)گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی(جی ڈی اے ) کے ترجمان احسن حمید نے نتھیاگلی میں ہوٹل کا ٹھیکہ وزیراعظم کے ساتھی کو دینے کی تردید کردی۔ ترجمان جی ڈی اے احسن حمید نے فائیو اسٹار ہوٹل کی تعمیر کی خبر پر مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز )پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مر کزی چیئرمین ڈاکٹر سجاد ارشد نے کہا ہے کہ منی بجٹ میںپولٹری انڈسٹری پر لگا ئے گئے اضافی ٹیکسز کے مجموعی ملکی معیشت انڈہ اور مرغی کے گوشت کے استعمال مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) ایوی ایشن کی عالمی تنظیم اکاؤ نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی پر عائد تمام پابندیاں ختم کردیں جس کے بعد پاکستانی پائلٹس اور پی آئی اے سمیت دیگر ائیرلائنز پر عائد سفری پابندیاں ختم ہوجائیں گی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ٹیکس نہ دینے والے 1کروڑ 60لاکھ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، نادراسے اس ضمن میں ڈیٹاحاصل کر رہے ہیں، کوئی مقدس گائے نہیں، سب نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہاہے کہ رواں مالی سال کے ماہ دسمبر میں برآمدات میں گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں اضافہ ہوا۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ مچھلی اور متعلقہ مصنوعات، پلاسٹک، سیمنٹ، کاٹن مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن ایف بی آر کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ پیٹرول پر4.77فیصد سیلز ٹیکس کی شرح مقررکی گئی جبکہ ہائی سپیڈڈیزل پر9.08فیصد سیلز ٹیکس مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پیٹرولیم ڈویژن نے اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت 3روپے 2پیسے مہنگا کرنے کی سمری پر عمل کرنے کے بجائے فی لیٹر پیٹرول 4روپے مہنگا کردیا۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق سال نو کے موقع پر اوگرا مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز) مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی جانب سے روئی کی محتاط خریداری جبکہ روئی کا اسٹاک محدود ہونے کی وجہ سے روئی کے بھائو میں مزید اضافہ کی توقع کی مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نومبر سے دسمبر 2021تک ملک میں مہنگائی نہیں بڑھی اور کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں نیچے آنا شروع ہو گئی ہیں،آئی ایم ایف نے 700 مزید پڑھیں