بجٹ 2022-23 کب پیش کیا جائے گا؟وزارت خزانہ نے شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت خزانہ نے نئے مالی سال بجٹ 2022-23 کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا شیڈول جاری کردیا۔بجٹ کی تیاری 15 مارچ سے شروع ہوگی ۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ شیڈول کے مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران نے پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا

لاہور (صباح نیوز) آل پاکستان انجمن تاجران نے پیٹرولیم کی قیمتوں میں ایک ماہ میں دوسری بار اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام کو کچلنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ،مہنگائی اور بیروزگاری کی وجہ مزید پڑھیں

پاکستان میں گاڑیوں کی پیداوار میں 70 فیصد اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان میں گاڑیوں کی پیداوار میں 70 فیصد اضافہ  ہو گیا ہے ۔رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران ملک میں گاڑیوں کی پیداوار میں 70 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ملک میں گاڑیاں بنانے والے مزید پڑھیں

پشاور میں سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا نوٹی فکیشن  جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے ۔شہر کے تمام سی این جی اسٹیشنز پیر،بدھ اور جمعہ کو صبح 9سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں  مزید پڑھیں

کامیاب جوان پروگرام کے تحت رواں سال 50 ارب روپے کے قرضے دینے کا ہدف مقرر

اسلا م آباد(صباح نیوز)حکومت نے رواں سال کامیاب جوان پروگرام کے تحت 50 ارب روپے مالیت کے قرضے تقسیم کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے جس کا مقصد نوجوانوں میں نئے کاروبار کا فروغ اور ملک میں روزگار کے مواقع مزید پڑھیں

امریکا نے لبنان کوشام سے گیس کے حصول کی اجازت دے دی

بیروت(صباح نیوز) لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی کے دفتر نے کہا ہے کہ امریکی سفیر نے لبنانی حکومت سے کہا ہے کہ انہیں خطے کے ممالک سے توانائی کی سپلائی حاصل کرنے کے منصوبوں کے بارے میں امریکی پابندیوں مزید پڑھیں

حکومت نے گھریلواستعمال کی گیس کی قیمتوں کومناسب سطح پرلانے کیلئے انتہائی اہم اصلاحات کی ہیں:حماداظہر

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیرتوانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت نے گھریلو استعمال کیلئے درآمد شدہ گیس کی قیمتوں کو مناسب سطح پر لانے کے لئے انتہائی اہم اصلاحات کی ہیں۔ وفاقی وزیر نے ایک ٹویٹ میں دو اہم مزید پڑھیں

پشاورہائی کورٹ کا سی این جی اسٹیشنز ہفتے میں 3 دن کھولنے کا حکم

پشاور(صباح نیوز)پشاورہائی کورٹ نے سی این جی اسٹیشنز ہفتے میں 3 دن کھولنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ہفتے میں 3 دن سی این جی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں انڈسٹری کو فروغ دینے کے لیے سرمایہ کاروں کو تحفظ دیں گے سردار عبدالقیوم خان نیازی

سلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم آزادجموں کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیئے اقدامات کررہے ہیں، آزاد کشمیر میں مزید پڑھیں