نیویارک(صباح نیوز)عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف )نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ہے،پاکستان ذاتی انکم ٹیکس میں اصلاحات اور جنرل سیلز ٹیکس میں ہم آہنگی کی رفتار کو برقرار رکھے، توانائی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی(ڈریپ)نے شہریوں کو خبرادار کیا ہے کہ ملک میں کمی کے باعث پیراسیٹامول گھر میں ذخیرہ کرنے سے گریز کریں۔ ڈریپ کے مطابق پیراسیٹامول کی دستیابی معمول سے زیادہ مانگ کے باعث دبا ئومیں ہے، ادوایات مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)نجاری کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے پری کوالیفائیڈ انویسٹرز کے لیے ورچوئل ڈیٹا روم جلد اوپن کیا جائیگا۔ وزیر نجکاری محمد میاں سومرو کی زیرِ صدارت نجکاری کمیشن کا جائزہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں کی بدولت ٹیکسٹائل کا شعبہ دن دگنی رات چگنی ترقی کررہا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں
سرگودھا(صباح نیوز)ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا گیا، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ورکنگ کیپیٹل کی قلت کا سامنا ہے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی نمائندہ آئل کمپنیز ایڈوائزری کمیٹی او سی اے سی نے ملک میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان میں لوگ ٹیکس نہیں دیتے ہیں لیکن جو لوگ ٹیکس نہیں دیتے ان تک پہنچ رہے ہیں، ٹیکسیشن اور فارن ایکسچینج پاکستان کی معیشت کے انتہائی مزید پڑھیں
بیجنگ (صباح نیوز)چین کے نئے قمری سال کے شاندار استقبال کے لئے چائنا میڈیا گروپ کے جشن بہار ایوننگ گالا 2022 نے دنیا بھر کے ناظرین کے ساتھ مل کر ماحول کو گرما دیا۔ چینی میڈ یا کے مطا بق مزید پڑھیں
نئی دہلی(صباح نیوز) بھارتی حکومت نے سالانہ بجٹ2022-23 میں جموں وکشمیر کے لیے35581 کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے پارلیمنٹ میں بھارتی بجٹ پیش کیا۔ بجٹ2022-23 میں جموں وکشمیر کے لیے35581 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں جس مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)ایل پی جی پھر مہنگی ہو گئی، فی کلو قیمت میں10روپے اضافہ کردیا گیا۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت207روپے ہو گئی۔ گھریلو سلنڈرز 120روپے اور کمرشل سلنڈر 458روپے مہنگا ہو گیا۔ اوگرا کی جانب سے فروری مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)ملک میں مہنگائی دوسال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ جنوری2022میں ملک میں مہنگائی کی شرح12.96فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنوری میں مہنگائی کی شرح مزید پڑھیں